سید عاطف علی

لائبریرین
ثمار ولحوم سے تر و تازہ رہے آپ کادستر خوان اور نعمتوں کے شکر سے قلب مملو ہو ۔ یہ دعا ہے ہماری آپ کے لیے اور سب محفلین کے لیے بھی ۔
ڈی جی خان کا سن کر تو بہت خوشی ہوئی ۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما آپا بتائیں گی کہ ژند و پاژند کے صفحات بھی ژ سے ہوتے ہیں ۔
صحیح کہا آپ نے ۔بھیا حلوا بنایا ہے آپکے لئے چنے کی دال کا ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top