الف عین

لائبریرین
لیکن اجتماعی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں یہاں تو وہی ہیں جو پچھلے دو تین سالوں سے تھیں، وہی ڈھائی سے ساڑھے تین ہزار فی حصہ گائے کا!
 

عظیم

محفلین
مگر اس بار پاکستان میں مہنگائی شاید ریکارڈ بڑھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ظاہر ہے کہ قربانی کے جانوروں کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی
 

سیما علی

لائبریرین
حالت آج بہت غیر ہے پہلے بخار تھا ۔اب بخار تو اُتر گیا پر گلا بہت خراب ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top