سیما علی

لائبریرین
حالت ایسی ہوگئی ہے کہ کئی بار دروازہ جاکر دیکھا کہ میکائیل آگئے ہیں ۔۔آج صبح سے اپنے تایا کے گھر گئے ہیں ۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
رنج و پریشانی عاطف بھائی کی بھی اللہ تعالیٰ دور فرمائے۔دعاگو ہوں۔بس عاطف بھائی ایک نسخہ یاد رکھیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
زندگی و مسائل ساتھ ساتھ ہیں عاطف بھیا پروردگار ان شاء اللہ آپکے لئے بہتری کریں ۔ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے۔سب بہتر ہوجائے گا ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

یاسر شاہ

محفلین
سیما جی عمران خان نے چاہے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن وبا اور مشکل کے دنوں میں اس کا یہ جملہ کہ گھبرانا نہیں بڑی مسیحائی کرتا تھا۔اور آج کل معاشرے میں جہاں تین بڈھے جمع ہوں مایوسی کی باتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوسکتا،قیامت آنے والی ہے،سری لنکا والا حال ہونے والا ہے، اور زمانہ تو بس ہمارا تھا وغیرہ وغیرہ
یہ آدمی باوجود اپنے سب نقائص کے بڑا پر امید ہے۔
 
شان سے اس ملک کو کوڈ کے بدترین دنوں میں لوگوں کو اُمید دلائی۔ہمیں بڑا بُرا لگتا ہے جب لوگ صرف نا امیدی کی باتیں کرتے ہیں ۔اللہ نہ کرے ہمارا حال سری لنکا والا ہو۔بےشک اس میں کوئی شک نہیں یہ آدمی خود بھی ہُر اُمید اوت ہم سب کو بھی اُمید دلاتے ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
سیما جی عمران خان نے چاہے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن وبا اور مشکل کے دنوں میں اس کا یہ جملہ کہ گھبرانا نہیں بڑی مسیحائی کرتا تھا۔اور آج کل معاشرے میں جہاں تین بڈھے جمع ہوں مایوسی کی باتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوسکتا،قیامت آنے والی ہے،سری لنکا والا حال ہونے والا ہے، اور زمانہ تو بس ہمارا تھا وغیرہ وغیرہ
یہ آدمی باوجود اپنے سب نقائص کے بڑا پر امید ہے۔
صحیح کہا آپ نے اُنکا یہ جملہ مسیحائی کا کام کرتا تھااور اب بھی ایسا ہی ہے ۔
 
Top