گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہےبڑے شاعر لوگ طمطراق بھی بڑا
طمطراق کیا نظر بھی آتا ہے چمقاق کی طرح۔ شاید غلط لفظ لکھا۔ آپ درست کر دیں عاطف بھائی
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں یہاں ہوتا ہی یہی ہے۔
نا کہیں بھیا باتوں باتوں میں بہت کام کی باتیں بھی ہوتیں ہیں ۔جیسے معلومات عامہ ۔ملکوں ملکوں کی باتیں ۔مذہب ۔سیاست ۔اخلاقیات ۔ذاتیات ۔ٹوٹکے ۔لذتِ طعام و دہن۔وغیرہ وغیرہ اور ہاں مزا حیات ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
واقعی سچ فرمایا آپ نے
ویسے اس لڑی میں ہم اپنا بچپنا جی لیتے ہیں جو دل میں آئے بس کہتے جاؤ
 
سیما علی

لائبریرین
واقعی سچ فرمایا آپ نے
ویسے اس لڑی میں ہم اپنا بچپنا جی لیتے ہیں جو دل میں آئے بس کہتے جاؤ
ہم سب اپنے دکھ سکھ بھی کرتے ہیں ۔صبح سے آغا خاں ہسپتال والوں کے چنگل میں تھے ایک بجے واپس آئے ۔ابھی نماز سے فارغ ہوئے تو محفل کا چکر لازمی ٹہرا ۔۔۔
 
Top