محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ز سے مجھے علامہ یاد آ گئے

زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی

کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی

زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی

جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

سوادِ رومۃُ الکبریٰ میں دلّی یاد آتی ہے
وہی عبرت، وہی عظمت، وہی شانِ دل آویزی
 

سیما علی

لائبریرین
ز سے مجھے علامہ یاد آ گئے

زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی

کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی

زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی

جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

سوادِ رومۃُ الکبریٰ میں دلّی یاد آتی ہے
وہی عبرت، وہی عظمت، وہی شانِ دل آویزی
شاعر ہیں تو پھر شاعری نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے 🥰
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چرند ،پرند اور بکریوں کے ساتھ مصروف ہیں یا پودوں کو سینچا جارہا ہے 🥰 گُلِ یاسمیں بٹیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غصہ آ رہا کہ رہتے ہیں سبھی کام ادھورے۔ بےبی سٹنگ میں قابو آئے پڑے ابھی تک۔ 2 دن کا کہہ کر پانچواں دن ہے آج :eek:
 
Top