گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضبط کر کے سب کچھ کھالیتی ہیں وہ ۔ تمہاری اور ہماری طرح نخرے نہیں کرتیں ۔
طبیعت ہی نہیں پائی ہم نے نخرے والی ۔ ایک ہی ڈش ہفتے کے ساتھ دن کھا سکتے ہیں مگر شرط یہ کہ ہری ہو
پالک مختلف انداز میں پکی ہو چاہے ہر روز
 

سیما علی

لائبریرین
گھر جسکے جائیں گی اجالا پھیلائیں گی ؀
اُس نے پاؤں کیا دھرے !گھر میں اُجالا بھر گیا⭐️

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top