شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں یہ ڈور اور پتنگ۔

کسی زمانے میں یہ ایک اچھا دل لگی والا کھیل تھا، اب تو یہ قاتل کھیل بن چکا ہے۔
 

عظیم

محفلین
رہنے دیں یہ ڈور اور پتنگ۔

کسی زمانے میں یہ ایک اچھا دل لگی والا کھیل تھا، اب تو یہ قاتل کھیل بن چکا ہے۔
صحیح کیا ہے جو پابندی لگا دی گئی ہے ہمارے یہاں تو، لیکن اب بھی شاید پاکستان کے کچھ شہروں میں پتنگ بازی کی اجازت ہے
 
Top