سید عاطف علی

لائبریرین
صندل سے کچھ یاد آیا
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا
آپا یہ صندلی ہے کیا چیز بھلا؟
کسی درخت کی لکڑی میں بہت اچھی خوشبو ہوتی ہے، اسے صندل کہتے ہیں ۔ اور فارسی میں صندلی کرسی کو کہتے ہیں نہ جانے کیوں ۔۔۔ اب صندلی کا نیناں سے کیا کام یہ آپ ہی بتائیے۔۔۔ویسے جب ہم چھوٹے تھے تو سنا تھا کہ اندرا گاندھی کے جسد کو اسی لکڑی سے جلایا گیا تھا۔ واللہ اعلم۔
 
گُلِ یاسمیں

مگر گانے کےبول ہیں صندلی نیناں اسی میں سنا۔ اس لئے پوچھا۔
 
سیما علی

لائبریرین
نیناں سے ہمیں تیرے کارے کارے نیناں یاد آتا ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ سیما آپا ۔۔ زبردست
نیناں سے مہدی انکل نے بھی تو گایا ہے نا
پیار بھرے دو شرمیلے نین ۔۔۔ جن سے ملا میرے دل کو چین۔۔ کوئی جانے ناااااا
 
سیما علی

لائبریرین
واہ سیما آپا ۔۔ زبردست
نیناں سے مہدی انکل نے بھی تو گایا ہے نا
پیار بھرے دو شرمیلے نین ۔۔۔ جن سے ملا میرے دل کو چین۔۔ کوئی جانے ناااااا
ہم کو مہدی حسن سے ایک بہت مذاق والی بات یاد آتی ہے بٹیا ہمارا رضا بہت شرارتی ہے تو جہاں ہم نے غزل سنننا چاہی پیچھے آکے کے وہی جملہ 🤣🤣🤣🤣🤣
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واہ سیما آپا ۔۔ زبردست
نیناں سے مہدی انکل نے بھی تو گایا ہے نا
پیار بھرے دو شرمیلے نین ۔۔۔ جن سے ملا میرے دل کو چین۔۔ کوئی جانے ناااااا
تب تو ہمیں نین شرارت کرتے ہیں یاد آتا ہے دل بدنام والا۔ مہدی چچا اور ناہید باجی کی آواز میں ۔
 
Top