ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    ظاہر ہمارے چاچو کے چاچو ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عرض ہے بٹیا استاِ محترم ہیں اسی لئیے تو پروردگار سلامت رکھے ہمارے سروں پر اُنکو۔۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • متفق متفق × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,019
    موڈ:
    Torn
    غمزدہ نہ ہوں، ہمارے لئے بھی قابلِ احترام ہیں۔ ہم نے تو ان کی حاضر جوابی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اپنے انداز میں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فی الحال تو رمضان کے متعلق بتائیں کہ روزے کیسے گزر رہے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قرینے ہیں رمضانِ مبارک کے اپنے ہر شخص اپنے اپنے حصے کی نیکیاں سمیٹنے میں چاق و چوبند نظر آتا ہے ۔۔۔۔
     
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کراچی میں آج دوسرا روزہ ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں کل سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھر سے پر نکلنے کو جی ہی نہیں کرتا کرونا نے ہم سب کو گھروں تک محدود کردیا ہے ! بھیا آپ نے سچ کہا ماشاء اللّہ کل سی کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. hasrat

    hasrat محفلین

    مراسلے:
    302
    لیں جی ہم بھی حاضری لگوا دیتے ہیں۔ تمام احباب کو رمضان اور روزوں کی مبارک باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میری حاضری بھی لگا لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہ جی نہ ہم حاضری نہیں لگاتے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وجہ بتانا پسند کریں گے کہ کہ حاضری کیوں نہیں لگواتے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    ہاں تو جی ہم آگئے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ لیجیے ہم بھی آ گئیے آج بعد سحر بہت ہی پیاری نیند آئی سیپارہ بھی پورا نہیں پڑھ پائے!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اعداد و شمار!جمعہ کی رات تک پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 167،956 تک پہنچ چکی ہے ، جبکہ 3،378 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بڑی تعداد کیسز صوبہ سندھ میں ہے جو کہ 65،163!!!!!!!
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان کا شمار دنیا کی دس سب سے زيادہ متاثرہ ممالک میں ہوتا ہے۔یہ رپورٹ عالمی ادارہ صحت کی طرف سے سامنے آئی ہے!!!!
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    تو پھر کیا کرنا چاہیئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ثمر اسی کا ہے کہ ہند و پاک میں ایس او پی کو بالائے طاق رکھا جا رہا ہے، آج کے اخبار کے مطابق ہند میں دو لاکھ نئے کیسیز ہو گئے ہیں!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹوٹے ہیں تمام ضابطے انڈین اور پاکستانیوں میں !!!اب اُستادِ محترم کیسزز تو بڑھنا ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 16, 2021
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جب ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے تو یہی ہو گا ناں۔
     

اس صفحے کی تشہیر