ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چاند رات تک سب ہماری عیدی تیار رکھیں۔۔۔ اچھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    حلوہ عید پر ہی بنے کا یا سحر و افطار میں بھی کوئی چانس ہے ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خواہ مخواہ ہی پوچھا۔ میٹھے سے رغبت تو ہے ہی نہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دال کا حلوہ پسند کرتےہیں یا سوجی کا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    ڈال کا آم ابھی بازار میں آیا نہیں شاید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    زندگی اور زندگی کی یادگار
    پردہ اور پردے پہ کچھ پرچھائیاں

    اثر لکھنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    رو میں بہہ کر پوچھ لیا ۔ ورنہ میٹھے کو رغبت نہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    زیادہ میٹھا ویسے بھی اچھا نہیں ہوتا، احتیاط ہی اچھی ہے۔
     
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ژالہ باری کا امکان ہے ابھی، ہمیں تو اپنی ننھی منی پالک کی فکر ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سبزی اور وہ بھی پالک، اس کی اتنی فکر کیوں ہو رہی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شاہی سبزی ہے ہماری نظر میں پالک۔ بیج لگائے تھے، پودے بن رہے ہیں، فکر تو ہو گی نا۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صبح کے وقت اس کی گوڈی کیا کریں اور تھوڑا سا پانی دیا کریں، سارےدن کے لیےکافی ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ضرب زیادہ زور سے نہیں لگاتے گوڈی کرتے وقت،ایسا نہ ہو کہ پودا ہی کٹ جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    طبع زاد اشعار کی لڑی بہت دنوں سے سونی پڑی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ظرف اعلیٰ ہوتا طبیعت میں عاجزی آجاتی ہے
     
    • متفق متفق × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عین نوازش آپکی آپ نے ہمیں یاد کیا اور ہم چلے آئے!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عاطف بھی ساتھ ہی آگیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
    کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی!!!!!!!!
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    فش پکوڑے کون کھلائے گا ہمیں۔۔۔ سیما جی سے ہی امید کی جا سکتی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کبھی کبھی گوڈی کرنا کافی ہے۔ پانی البتہ روز ہی تھوڑا سا دے رہے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر