ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحیح کہہ رہی ہو بھتیجی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG] ضروری ہے صبح کا سلام آپ سب کے لئیے پھر گرم گرم چائے

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضرور پی جاتی اگر آج کا روزہ نہ ہوتا تو، لیکن یہ پیالی کی ٹی کوزی میں نے پہلی بار دیکھی!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    طریقہ اختیار کیا گیا ہے چائے گرم رکھنے کا اُون اور کپڑے سے بنی ایسی چیزیں ہم نے انڈونیشیا میں بہت دیکھیں مزے کی بات
    ہے کہ چائے پھر بھی ٹھنڈی پیتے ہیں اور پانی گرم!
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ظرف ہو چائے کا، تو اس ظرف کا غلاف ٹی کوزی کہلائے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عرصہ ہوا میں نے بھی ایسی ہی کپ کی ٹی کوزی دیکھی تھی اپنے ایک دوست کے گھر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    غالباً اس معاملے میں تو مجھ سے سینیر ہو گئے!
     
    • متفق متفق × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فرط غمِ حوادثِ دوراں کے باوجود
    جب بھی ترے دیار سے گزرے‘ مچل گئے
     
  9. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قاف سے کیا لکھنا چاہیے ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ بھی لکھ دو بی بی !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھر سے بیٹھ کے کام کے دو فائدے ہیں گھر کی دیکھ بھال بھی ہوجائے اور دفتر کا کام بھی ہوجائے۔۔۔۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لو جی یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ سفر کی صعوبت سے بھی بچ جائیں گے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میل جول کم ہوگیا یہ البتہ انسان کی فطرت سے ہٹ کہ ہے ہم تو سفر میں بھی لوگوں سے خوب بات کرلیتے ہیں ۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 12, 2021
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نیک و بد تیرے ثنا خوان ہم
    لطف تیرا آرزو بخشِ امم

    (میر تقی میر)

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  15. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    وجی کا آپ سب کو السلام علیکم قبول ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارا وعلیکمُ السلام وجی بھیا !!!!!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    یہ ہوئی نا بات
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ سب کو بہت بہت رمضان مبارک!!!!!!!!!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    بہت اچھی بات ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پھر روزوں کا اہتمام خوب زور و شور سے کیجیے اور دعاؤں میں یاد رکھیں !!!!!!!!!!
     

اس صفحے کی تشہیر