سیما علی

لائبریرین
ضرورت پڑے تو شوکی سے پچھوا لیں ۔ :)
طریقہ ہم نے یہ ڈھونڈھا کہ یہ نام گوگل زندہ باد
GIm3Tm0.jpg

ژیانگ شادی نہ ہونے کا سبب یہںا کی بری سڑکوں کو قرار دیتے ہیں

’یہ علاقہ کٹا ہوا ہے اور یہاں آمدورفت بہت مشکل ہے۔‘ یہ کہنا تھا ژیانگ جیگن کا۔ پہاڑ کی چوٹی پر بنے ان کے گھر کے باہر مرغیوں کا دڑبا اور مکئی کے کھیت دکھائی دے رہے ہیں۔

43 سالہ غیر شادی شدہ ژیانگ کو چینی میں ’خالی شاخ‘ کہا جاتا ہے جس کے معنی تنہا، غیر شادی شدہ یا کنوارے کے ہیں۔
بھیا زندہ باد
چین کے کنوارے مردوں کا گاؤں - BBC News اردو
 
فیس بک کھولی تو ایک پیرا گراف نظر آگیا میموریز میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے شئیر کرنا چاہیئے۔
اللہ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ اللّه ﮐﻮ ﭘﺎؤﮔﮯ ۔۔ اللّه ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺩﮮ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﺍﻥ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺭﻧﮓ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻧﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﻠﮑﺘﺎ ۔۔ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺩﮦ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺧﯿﺮ ﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ۔۔ ﻭﮦ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎتھ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻭ ﻣﻌﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺑﺲ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺭﺏ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺭﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ۔۔ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ ﺟﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎؤﮔﮯ ۔۔ ﺿﻢ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ ﺭﺿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎؤﮔﮯ ۔۔ ﻋﻄﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎؤﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﺍﭨﮭﺎؤﮔﮯ ۔۔ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎؤﮔﮯ ۔۔ ﺗﻮ ﺭﺍﺯ ﭘﺎؤﮔﮯ __!!
 

سیما علی

لائبریرین
قدرتِ پروردگار کا یہ عظیم شاہکار آسمان کیا اس بات کی دلیل نہیں کہ اس کا کوئی پیدا کرنے والا ہے اور وہ بہت بڑی قدرت و طاقت کا مالک ہے !!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
کعبے سے ان بتوں کو نسبت ہے دور کی
اسد اللّہ خاں غالب

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
میں یہی سوچ رہا تھا کہ الٹی گنگا میں تو ابھی نہا کر آیا ہوں، یہ الٹی جمنا بھی نکلی۔ پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ یہ سیدھی ہی ہے۔ سیما نے الٹی بہا دی
 

سیما علی

لائبریرین
میں یہی سوچ رہا تھا کہ الٹی گنگا میں تو ابھی نہا کر آیا ہوں، یہ الٹی جمنا بھی نکلی۔ پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ یہ سیدھی ہی ہے۔ سیما نے الٹی بہا دی
نیکی ہے اُستادِ محترم بر وقت ٹوک دیا پتہ نہیں کس سوچ میں غلطی کر گئیے غالب کو سوچتے سوچتے اپنا قبلہ و کعبہ درست کرنا بھول گئیے۔:crying3:
 
Top