سیما علی

لائبریرین
ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے انِ شاء اللّہ ویکسین کے اللّہ سب کو اس موذی بیماری سے محفوظ رکھے آمین ۔
 

سیما علی

لائبریرین
qUMyyGn.jpg
جو بھی ویکسین لگوا سکتا ہے وہ جلد از جلد لگائے ۔
چائے حاضر ہے بھیا
 

سیما علی

لائبریرین
دوریاں ملکوں کی خاص طور سے انڈیا پاکستان کی اتنی ہو گیں ہیں اُستادِ محترم !!!پر دلوں میں نہیں یہ شکر ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ژیار فارسی نام ہے لڑکوں کے لئیے!معنی اُردو ہیں تمدن ،شہر نشینی ، زندگی کے ہے ہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ژیار فارسی نام ہے لڑکوں کے لئیے!معنی اُردو ہیں تمدن ،شہر نشینی ، زندگی کے ہے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما آپا ۔ ژیانگ بھی ایک نام ہے مگر چینی ۔
(یہ میں نے ابھی ابھی ایجاد کیا ہے اور نام چین کا لگا دیا :) )
 

سیما علی

لائبریرین
سیما آپا ۔ ژیانگ بھی ایک نام ہے مگر چینی ۔
(ابھی ابھی ایجاد کیا ہے میں نے اور نام چین کا لگا دیا )
شدومد سے ثابت کریں گے بھیا کہ یہ چینی نام ہے رضا کا ایک دوست ہے چینی نام ہے شو کی
Shoe key ہم اُنھیں جوتے کی چابی کہتے ہیں :):):):):):)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شدومد سے ثابت کریں گے بھیا کہ یہ چینی نام ہے رضا کا ایک دوست ہے چینی نام ہے شو کی
Shoe key ہم اُنھیں جوتے کی چابی کہتے ہیں :):):):):):)
صادق ہوں اپنے قول میں آپا خدا گواہ ۔
آپ چین جا کے زور سے پکاریں ژیانگ ! ۔ کوئی نہ کوئی دوڑتا آئے گا آپ کے پاس۔
 
Top