سید عاطف علی
لائبریرین
خبردار !!!یار آپ لوگ کہاں سے اتنا مثبت پن لاتے ہیں۔۔۔ مایوس کیوں نہیں ہو جاتے۔۔۔ کیا چیز آپ کو کچھ اچھا انسانی طریقے سے میرٹ پر ہونے کی امید دلائے رکھتی ہے؟ مجھے بھی بتائیں۔
ہم آپ کو ہر گز ہر گز اپنی مردہ ضمیری کو للکارنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔