ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
شگفتہ شگفتہ ’’فسانے‘‘ ترے!!
خوردبین کی مدد سے ڈھونڈ کر کیا موضوع لائے ہیں احمد بھائی آپ! ابھی تک ایک کان سے دوسرے کان تک مسکراہٹ پھیلی ہوئی ہے ۔ :):):)
 

الف عین

لائبریرین
دلچسپ تحریر۔ اس پر یاد آیا کہ ’سمت‘ میں بہت دن سے طنز و مزاح کا گوشہ سونا ہے۔ اگلی بار اس کی رونق بڑھائی جا سکتی ہے!!
 

محمداحمد

لائبریرین
:) :) :)
سیدھا سیدھا 'گھیسی' کہیں پائین

ہاہاہاہا۔۔۔! یہ "گھیسی" کیا بلا ہے؟ :)

کافی خطرناک و مشکوک و کان لال جملہ ہے:battingeyelashes:
۔۔۔۔۔
اعلیٰ :thumbsup:

:p

ویسے ہم نے ابھی دیکھا کہ ہم نے آپ کے بعد والوں کو جواب دے دیا اور آپ کو نہیں دیا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ احمد بھائی۔۔۔۔ کیا اعلی "جوں کشی" کی ہے۔۔۔ :p
:) :) :)
ویسے جوں کی میراتھن کی خیال کیسا ہے؟ ہو جائے پھر۔۔۔۔۔

اس بات پر تو 'جُوں' کی رائے پہلے لے لینا ہی عقلمندی ہوگی کہ موصوفہ صاحبہِ رائے ہیں اور اپنے اچھے برے کی تمیز رکھتی ہیں۔ :)

لاجواب۔۔۔ اور اعلی تحریر۔۔۔ بہترین ہوگیا۔۔۔۔

آداب عرض ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
حسن محمود جماعتی

بھائی صاحب! اس دھاگے کی آدھی سے زیادہ پوسٹس پر آپ نے ریٹنگ پاس کی ہے۔ سو اشتیاق ہوا کہ اس سلسلے میں آپ کی رائے سے بھی آگاہی ہو۔ :)

یا شاید آپ بھی ہماری طرح موبائل سے لاگن ہونے پر ریٹنگز پر اکتفا کرتے ہوں گے۔
 
ہاہاہاہا۔۔۔! یہ "گھیسی" کیا بلا ہے؟ :)
آپ اسے ہی سمجھ لیں
normal_ian-symbol-park-sliding-board.png

گھیسی دراصل ایک نہایت شاندار اور لاجواب چیز ہوتی ہے:heehee: جس کا لفظوں میں ذکر کرنا ہی نہایت مشقت طلب اور دقت والا کام ہے:whew:
 
حسن محمود جماعتی

بھائی صاحب! اس دھاگے کی آدھی سے زیادہ پوسٹس پر آپ نے ریٹنگ پاس کی ہے۔ سو اشتیاق ہوا کہ اس سلسلے میں آپ کی رائے سے بھی آگاہی ہو۔ :)

یا شاید آپ بھی ہماری طرح موبائل سے لاگن ہونے پر ریٹنگز پر اکتفا کرتے ہوں گے۔
بتی ہو تو لیپی نا ہو تو موبائل۔
احمد بھائی آپ کی تحریر پڑھی بہت عمدہ اسی لیے سارے تبصرے بھی پڑھے۔ کل کچھ اپ سیٹ تھا تو کمنٹس نہیں ہو پائے۔
بہر حال ہم بی جوں کے تحفظات اور احتجاج سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ اور سٹریٹیجک پارٹنر ہونے کے ناطے جوں کے ساتھ دھرنے کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔
 
جوں ہی دیکھا کہ احمد بھائی نے لکھا ہے فوراََ پڑھ ڈالا ،
شروع سے آخیر تک مزہ جوں کا توں ہی رہا،
جوں کے بچے کہاں ہوئے ؟ لیک ، دھک، وغیرھم؟
 
آخری تدوین:
Top