ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

محمدظہیر

محفلین
اس کے بعد جوں سے ہم دردی ہو یا نا ہو الگ بات ہے، پڑھ کر مزا بہت آیا:)
اسی کے ساتھ زلف تراش یاد آگئے! اور یہ بات سمجھ آئی کہ جس پر قلم اٹھاتے ہیں، پوسٹ مارٹم کیے بغیر نہیں چھوڑتے :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
جَو سر میں جوؤں کا سودا تھا ، سب نِکال دِیا
بَلا ہُوں میں بھی، کہ آئی بَلا کو ٹال دِیا
(جولائی ایلیا)
 

محمداحمد

لائبریرین
جوں مزکر ہوتی ہے کیا ؟ :p
قبلہ تحریر کے آغاز میں۔۔ "مسمی جوں" ہے نا کہ مسمات۔۔۔!!
یہ تو پھر کھلا تضاد ہے

دراصل ہم نے کبھی "میں" کے بعد "مسمات" نہیں لکھا۔ :) سو یہاں بھی چُوک گئے۔ :p

اولین تبصروں میں ایک مسمات کی طرف سے اس طرف نشاندہی ہوئی تھی لیکن ہم نے تدوین کی زحمت نہیں کی۔ اب کر دیتے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت عمدہ پرمزاح تحریر۔ :D

بہت شکریہ نوید صاحب!

خوش رہیے۔

آپ اسے ہی سمجھ لیں
normal_ian-symbol-park-sliding-board.png

گھیسی دراصل ایک نہایت شاندار اور لاجواب چیز ہوتی ہے:heehee: جس کا لفظوں میں ذکر کرنا ہی نہایت مشقت طلب اور دقت والا کام ہے:whew:

ہمارے بچپن میں جو گھر کے باہر سیمنٹ کی بنی ہوتی تھی ہم اُسے پھسلنی کہتے تھے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
جوں ہی دیکھا کہ احمد بھائی نے لکھا ہے فوراََ پڑھ ڈالا ،
شروع سے آخیر تک مزہ جوں کا توں ہی رہا،
جوں کے بچے کہاں ہوئے ؟ لیک ، دھک، وغیرھم؟

:) :) :)

شاد آباد رہیے۔ بھائی!

چونکہ احتجاج صرف تحریری تھا اس لئے جوں کا خاندان فی الحال شریک نہیں ہوا۔ :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
اس کے بعد جوں سے ہم دردی ہو یا نا ہو الگ بات ہے، پڑھ کر مزا بہت آیا
بہت شکریہ بھائی!

آپ کو پسند آیا ہمارے پیسے وصول ہو گئے۔ :)
اسی کے ساتھ زلف تراش یاد آگئے! اور یہ بات سمجھ آئی کہ جس پر قلم اٹھاتے ہیں، پوسٹ مارٹم کیے بغیر نہیں چھوڑتے

:) :) :)
 
Top