1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    483
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    اگر اس کو سنجیدگی کہیں، تو گئی سنجیدہ پانی میں۔ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    سنجیدگی پانی میں نہیں گئی، عدنان بھائی کی چائے لینے گئی ہے۔۔۔
    اب تاقیامت واپس نہیں آئے گی!!!
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 1, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :openmouthed::openmouthed::openmouthed:
     
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    :timeout::timeout::timeout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میں جب خود کو میچور سمجھنے لگتا ہوں تو گلی میں پاپڑ کرارے والا آ جاتا ہے۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وہ پوچھنا یہ ہے کہ کیٹ مڈلٹن کی ڈریسنگ پہ ڈسکشن والے تھیسز کا ڈیفنس کب تک متوقع ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    احتراماً کسی کو پاگل نہ کہہ سکیں تو سائیں آپ بھی بادشاہ بندے او، کہہ کر دل ٹھنڈا کر لیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کے جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سے آتی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    حکومت سے مانگنی پڑتی ہے! :)
    #غیر سیاسی باتیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    175
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    موجودہ سال 2019 اور آنے والے سال 2020 میں صرف انیس بیس کا ہی فرق ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    175
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ‏ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,629
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    باقی آدھا تو پہلے ہی ہے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ‏آپ سے سچی محبت صرف وہ کرتا ہے جو آپ کے لیے مونگ پھلی سے ہاتھ روک لے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اور چلغوزے لا کر کھلائے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اختلافات اپنی جگہ لیکن جاسم محمد! ایک بات تو آپ بھی مانیں گے کہ نواز شریف کے دور میں سردی کم تھی۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,501
    یہ جو شدید سردی ہے اس کے پیچھے بھی وردی ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    انصافی نارڈک کی ساری سردی پاکستان اچک کر لے گئے!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,501
    آج اوسلو، ہلسنکی میں مثبت 7 جبکہ اسلام آباد میں مثبت 6 رہا :)
    [​IMG]
     
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    انصاف اسے ہی کہتے ہیں!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر