ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی امان بھائی درست فرمایا ،
    مگر کیا کریں زندگی کا مزہ تو کھٹے میں ہے ۔
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,528
    یہ تو لگتا ہے آپ بیتی سنا رہے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر کوئی آپ کی خاموشی کو نہیں سمجھتا تو آپ بکواس کر کے سمجھا دیا کریں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی بہتر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,942
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب آئے گا عمران، بنے گا نیا پاکستان۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بیٹی کی پلیٹ میں رکھا لیگ پیس بھی گردن لگتی ہے اور بہو کی پلیٹ میں پڑا مونگرہ بھی مٹن لگتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. امرو القیس مجنوں

    امرو القیس مجنوں محفلین

    مراسلے:
    1
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    ہم ادھر ہسنے کیلٸے آٸیں ہیں کوٸی گد گدی ہی کر دو لطیفے تو ہنسنے میں مدد نہی کر رہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    390
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
  11. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    390
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    لطیفوں سے زیادہ مزیدار آپ حضرات کی نام نہاد اور سو کالڈ چپقلش بھری گفتگو :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    سو کالڈ کیا مطلب۔۔۔
    ہم اس وقت بالکل سنجیدہ ہوتے ہیں!!!
    :LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جو جیسا ہوتا ہے اُسے دوسرے بھی ویسے ہی لگتے ہیں اس لیے ہماری تحقیق کے مطابق آپ بہت اچھے ،شریف اور معصوم ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو ہم ہیں...
    مگر آپ کا "ذکر خیر" ہم کسی اور لڑی میں کریں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,528
    آپ نے گھبرانا نہیں ہے
     
    • متفق متفق × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کب کریں گے بھیا ،
    انتظار کرتے کرتے شام ہونے کو آئی ۔
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خبرادر ! سردی آنے سے پہلے آپ اپنی ناک رجسٹر کروالیں ورنہ بند ہوسکتی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تمیزدار ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ اکثر باتیں دل کی دل میں ہی رہ جاتی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر ہے ہم بھی کتنے بدتمیز ہیں نا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے"کسی اور" لڑی تو کھولیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر