ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    آخر نقیبی پکڑا گیا!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مجھےآج صبح بیگم نے ڈانٹا حالانکہ وہ خود ہی فرش پر گری تھی میں تو صرف ہنسا تھا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,462
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    توبہ ہے بھائی آپ کی بیگم کو پتہ چلے کہ یہ بات آپ نے محفل پہ بھی بتا دی تو سوچ لیں کہ اب کون گرے گا!:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :eek:
    آہ ! یہ بات تو ہم نے سوچی ہی نہیں ،
    آپ محفلین سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ کریم ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    مس ہمیں پتا ہے کون ہے!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    انہی بے وقوفیوں پر تو پٹتے ہیں!!!
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ الٹے سیدھے کام کیے جائیں اور ہم دعا کرتے رہیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 9, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں بھیا !
    آپ کو ہم سے زیادہ پتہ ہوگا کیونکہ آپ ہم سے زیادہ تجربے کار ہیں ۔:daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :confused2:
    مطلب آپ نے تو بہت آگے تک کا سوچ لیا ،
    اچھا یہ بتائیں کہ ہمارے آئندہ ہونے والا نکاح آپ پڑھائیں گے نا ؟
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ پچھلی باربچیں نہ بچیں لیکن اس بار کہیں نہیں گئے۔۔۔
    ابھی یہ مراسلہ دکھاتے ہیں بھابھی کو!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور ہم ابھی رپورٹ کرکے جلدی سے اپنا مراسلہ حذف کرواتے ہیں ،
    نہ بانس ہوگا نہ بجے گی بانسری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    محاورے کی ایسی تیسی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :kiss3:
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    :sick4::sick4::sick4:
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :silly::silly::silly:
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سدھرنے کو تو ہم آج ہی سدھر جائیں لیکن وہ کیا ہے نہ لوگوں کے پاس پھر کوئی موضوع نہیں رہے گا گفتگو کرنے کا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بیگم اگر کسی تقریب سے آکر بیمار پڑ جائے تو ان کو کسی کی نظر نہیں لگی ہوتی بلکہ تقریب میں ان کی اپنے جیسے لباس پہ نظر پڑی ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اکثر صبح ہمیں یہ کہہ کر جگایا جاتا ہے کہ دیکھو تو کتنا ٹائم ہو گیا ہے جبکہ ٹائم توبیگم خود بھی دیکھ سکتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,462
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بعض غم محبت میں ناکامی سے بھی زیادہ دکھی اور پریشان کرنے والے ہوتے ہیں، جیسے ماسی کا چھٹی کرنا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  20. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کے ان خطرناک کرتوتوں کے مقابلے میں ہماری دعائیں کچھ حیثیت نہیں رکھتیں، اپنی جان اپنی حفاظت۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر