1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب تو وہ بھی بہت کچھ جان گئے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    بچا کیوں نہیں؟؟؟
    ہمارے ترکش کے تیر اس وقت تک ختم نہ ہوں گے۔۔۔
    جن تک ترکش میں چائے نہ بھردی جائے گی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا آپ نے لوڈ کروایا تھا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بندہ رمضان میں پرہیزگار بننے کہ خاطر انٹرنیٹ چھوڑتا لیکن یار دوست کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ قید ہو گیا اب بتائیں کریں تو آخر کیا کریں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے قید ہونے کے دن قریب آگئے جو بولائی بولائی باتیں کررہے ہیں!!!
    :eyerolling::eyerolling::eyerolling:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    روزے ہم رکھ رہے ہیں اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ڈالر کے ساتھ وٹا باندھ دیں تو وہ نیچے آجائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    رکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اگر آپ لوگوں کے زخموں پہ پائیوڈین نہیں لگا سکتے تو آئیوڈین بھی نہ لگائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے جو صرف یہ سوچ کر چائے نہیں پیتے تھے کہ رنگ کالا ہو جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کافی عرصہ پہلے کسی نے وٹس ایپ کیا تھا

    اُن دو بندوں کی زندگی بھی کیا زندگی ہے

    ایک وہ جسکی سالیاں ہی سالیاں ہوں سالا کوئی نہ ہو (ہروقت فرمائشیں ہی فرمائشیں)
    اور ہر ویلے پائن پائن پائن تے ٹھرک دا چانس ای کوئی نی

    دوسرا وہ جسکے سالے ہی سالے ہوں سالی کوئی نہ ہو
    ہروقت ایک ہی دھمکی
    "بلاواں فیر میں اپنے پراواں نوں"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سمجھدار باتیں ہر کوئی کر سکتا ہے مگر مزے دار باتیں کوئی کوئی کرتا ہے قدر کرو ہماری بھیا ۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    چائے پلائے بغیر مزے داری کہاں!!!
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان میں ایمنیسٹی ایسے ہی ہے، جیسے بیوی کہے تم مجھے اپنے سب معاشقوں کی تفصیل بتا دو تو میں تمھیں کچھ نہیں کہوں گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ تھا اور پاکستان ہار گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ادب کی تاریخ کی مختصر ترین، مگر جامع، مکمل اور سبق آموز کہانی!
     
    • متفق متفق × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کراچی میں محکمہ موسمیات کا نمائندہ گرفتار جو روز بارش کی پیشین گوئی کر کے بیوی سے پکوڑے بنواتا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ویسے یہ اردو محفل کا کوئی بندہ ہے۔
    بوجھیں کون ہو سکتا یے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر