ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ قبلہ ۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب سرعام ہم ان کی پارسائی کے کون کون سے پول کھولیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا شاید حیرانی والی ریٹنگ ،:daydreaming:
    آپ اتنے معصوم کب ہوئے ۔
    :surprise: :surprise: :surprise:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی ایک گھنٹہ پہلے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم آپ تک پہنچ گئی ،
    ان کےپلائے قطرے کارگر ثابت ہوئے ۔
    :laughing: :laughing: :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    پولیو کے قطروں سے علاج آپ کے محلہ میں ہوتا ہوگا!!!
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 1, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کوئی صبر کرنے والا ایسا نہیں گزرا جو دانت کے درد کو صبر سے برداشت کر سکے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سہیل خان

    سہیل خان محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
    یہ تو سچی حقیقت ہے
     
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,462
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بیس منٹ تک سانس روکیں، محبوب آپ کے جنازے میں ہو گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  10. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محبوب سے مراد مولوی محبوب ہے جو جنازہ پڑھانے آئیں گے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دو خواتین خاموش بیٹھی تھیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  13. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور ”وغیرہ وغیرہ“ کے لئے گفتگو میں بھی ”ای ٹی سی“ بولتے ہیں:):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا اسے بھی ایک جملہ کا لطیفہ سمجھوں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شدید معلوماتی! :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,361
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اگر پاکستان میں دُعاؤں سے کام چلتا تو دوائیں اتنی مہنگی کبھی بھی نہ ہوتیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے، چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ہائے اس دکھ کو تو صرف سید عمران بھائی ہی سمجھے سکتے ہیں :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی بالکل۔۔۔
    سات ماہ قبل چائے کی دعوت کا وعدہ ہم آج تک نہ بھول سکے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر