ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ کا تو ایک ہی دکھ ہے، ٹی ۔۔۔ ٹی اور ٹی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس بھی بڑا دکھ وعدہ خلافی کرنا۔۔۔
    اور اس بھی عظیم دکھ ٹوپی پہ ٹوپی، ٹوپی پہ ٹوپی، ٹوپی پہ ٹوپی کرائے جانا !!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یعنی آپ کوعدنان بھائی کے چائے پلانے کے وعدے کی وعدہ خلافی پر ٹوپی کروانے تکرار پر زیادہ دکھ ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں بالکل۔۔۔
    :crying3::crying3::crying3:

    ٹوپی ایک دفعہ بھی کرائی جائے تو قابلِ افسوس ہے۔۔۔
    لیکن جب یہی کام بار بار، بار بار، بار بار کیا جائے تو اس کی شدت میں کس قدر اضافہ ہوجاتا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بھیا !
    ہمیں آپ کی تکلیف کا اندازہ ہے ۔
    :kiss3: :kiss3: :kiss3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اندازہ ہوتا تو آپ کا یہ انداز نہ ہوتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    واہ واہ کیا جملہ مارا ہے سید صاحب، واہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارا تو ہر انداز مختلف اور سب سے جدا ہے ۔
    :p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ فلسفی بنیں ،
    امریکہ تو نا بنیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ بھی بھائی بنیں اسرائیل نہ بنیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حد ہوگئی بھئی ،
    ایک پیالی چائے کی خاطر آپ نے ہمیں جاسم بنا ڈالا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ واقعی زیادتی ہے، سید صاحب کچھ ہور کہہ لو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب آپ نے ہماری عزت افزائی لازمی کروانی ہے بھیا کے ہاتھوں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اچھا :eek: مزید عزت افزائی ابھی ہونی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آگے آگے دیکھتے رہیے ابھی منازلِ عشق ہیں کیا کیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی اس سے بھی زیادہ بُرا کَہیں !!!
    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:

    دیکھ لو عدنان بھائی۔۔۔
    ہم تو ہولا ہاتھ رکھیں، پر یہ دنیا والے نہ مانّیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو معمول کے معاملات ہیں ہمارے کیوں بھیا ۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب دیکھنے کو بچا ہی کیا ہے بھیا ،
    کیری اون ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سے کیا پوچھیں۔۔۔
    یہ تو بچہ بچہ جانے ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہ جانے تو بس فلسفی ہی نہ جانے ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر