تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
میں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شریکِ محفل کر رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
ابھی ابھی محمود کو فون پہ اطلاع ملی ہےکہ عمر کوٹ سندھ کے ایم اے راجا بھائی کی والدہ ماجدہ ابھی بہ رضائے الہی انتقال کر گئی ہیں۔

إنا لله وإنا إليه راجعون
آپ سب سے ان کی مغفرت اور انکی روح کی ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی جاتی ہے۔
میں اور محمود مغزل اپنے بھائی ایم اے راجا کے اس نقصانِ عظیم پہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ انکی والدہ ماجدہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفر دوس میں جگہ مرحمت فرمائے اور لواحقین کو صبرِِ جمیل سے نوانے۔آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں۔ آمین
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔ آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں اور خاندان والوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔

راجا صاحب اردو محفل آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وارزقہا بالجنت الفردوس۔
اللہم آمین
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ انکی والدہ ماجدہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
 

سلمان حمید

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ایم اے راجا صاحب اور ان کے خاندان والوں کو اس صدمے سے نبٹنے کا حوصلہ عطا کرے۔
بے شک ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا کرے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کی مغفرت کرے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top