ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

لیکن پاکستان/ہانک کانگ سے میچ کی تاریخ نہ بدلوا سکے۔

پیسہ بولتا ہے بھئی
As per the rules, the team that finishes second in Group A will play their first Super Four game in Abu Dhabi. However, a late tweak has been made by the organisers to ensure India will continue to be based in Dubai, irrespective of where they finish in the pool.
Sarfraz miffed by skewed Asia Cup scheduling
 

فہد اشرف

محفلین
کوئی آن لائن ربط ملے گا بھائی؟
دیکھیے شاید ان میں سے کوئی لنک کام کر جائے
سونی لائیو - کرک فری - کرک ٹائم - ٹچ کرک

موبائل کے لئے سونی لائیو کی ایپ بہترین ہے۔
سونی پہ شاید نہ ہو کیونکہ رائٹس اسٹار اسپورٹس والوں کے پاس ہیں
 
Top