ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

سروش نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 3, 2018

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,380
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سروش بھائی یہ ٹی بی سی کون سی ٹیم ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    To be confirmed
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ TBA کی فُل فارم ہے-
    TBC=To be confirmed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی جی وہی۔ تدوین کردہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ بھائی صاحبان کا شکریہ کہ آپ نے معلومات فراہم کی مگر ہماری سمجھ میں ابھی بھی نہیں آیا ۔:(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا آپ نے یہ غور کیا ہے کہ یہ ٹیم صرف آخر میں میچز کھیل رہی ہے۔ اور آخری میچز میں کسی اور ٹیم کا نام نہیں ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بھیا غور تو کیا ہے مگر ہم بہت کند ذہن ہیں سمجھ ہی نہیں آ رہا ہمارے ،اس لیے سوال کر ڈالا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ اگلے مرحلے کے میچز ہیں، جن کے لیے اوپر والے میچز کے نتائج کی بنیاد پر ٹیمز کوالیفائی کریں گی۔ اور جب تک پہلے میچز نہیں ہو جاتے، ان میچز کی ٹیم معلوم نہیں ہو سکتیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا اچھا اب سمجھ آ گئی بھیا ،آپ کا بہت شکریہ ۔(y)
    مطلب 15 ستمبر کے میچ کا فتح جو ہو گا وہ 16 ستمبر کو پاکستان سے میچ کھیلے گا ۔:cowboy1:
     
    • متفق متفق × 2
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب نامعلوم ٹیم ٹی بی سی کہلاتی ہے ۔
    ٹی : ٹینشن
    بی : بھری
    سی : کرکٹ ٹیم
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کےلئے 16 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے،کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے۔
    ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا پریس میں کیا ،اس موقع پر انضمام الحق کا کہناتھاکہ محمد حفیظ کا کیرئر ابھی ختم نہیں ہوا وہ بدستور ورلڈ کپ کیلئے 20سے22 کرکٹرز کے پول میں موجود ہیں۔
    انضمام الحق کا کہنا تھاکہ عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے جس کی بنیاد پر انہیں منتخب نہیں کیا گیا،اسکواڈ میں 6 فاسٹ بولر رکھےگئے ہیں جن میں جنید خان، عثمان شنواری ، شاہین شاہ آفریدی ،شاداب خان، حسن علی ، محمد عامر شامل ہیں۔
    ابتدائی کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق ، شان مسعود ، بابر اعظم ٹیم کاحصہ ہوں گے جبکہ مڈل آرڈر میں شعیب ملک،آصف علی ، حارث سہیل کو رکھا گیا ہے۔شاداب خان، محمد نواز ، فہیم اشرف کو بطور آل راؤنڈر رکھا گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایشیا کپ کا کوالیفائنگ راونڈ ہو رہا ہے جس میں سے ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی
    Asia Cup Qualifiers Table - 2018 - ESPN
    یو اے ای، ہانگ کانگ اور عمان میں سے کوئی ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی،
    ایشیا کپ میں دو گروپ بنائے گئے ہیں۔ ایک گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان ہیں، دوسرے میں پاکستان، انڈیا اور ایک کوالیفائی کرنے والی ٹیم ہو گی۔ پندرہ ستمبر سے لے کر بیس ستمبر تک کے میچز گروپ راؤنڈ کے ہوں گے۔ دونوں گروپس میں سے دو دو ٹیمیں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ اکیس ستمبر سے لے کر چھبیس ستمبر کے میچز دوسرے راؤنڈ کے ہیں۔ اب جب تک پہلے راونڈ کے میچز مکمل نہ ہوں دوسرے راؤنڈ کی ٹیموں کا پتا نہیں چل سکتا اس لیے ٹی بی سی لکھا ہوا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس ایشیا کپ کی دلچسپ بات یہ ہے انڈیا ہاٹ فیورٹ ہے جبکہ باقی تمام ٹیمز انڈرڈاگ-
     
  16. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوہلی کے بغیر بهی؟؟؟
     
  17. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,380
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایشیا کپ کے پہلا میچ شروع۔
    بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    بنگلہ 2-1
    1 اوور

    ملنگا کے پہلے ہی اوور میں دو جھٹکے !!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,653
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    یہ کیا یہ ایڈیشن بھی T20 ہے
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2018
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں ایک روزہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر