ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

مہندرا سنگھ دھونی چیس کرتے ہوئے،
46 میچز میں ناٹ آؤٹ رہے۔ جن میں 44 مرتبہ ہو جیتنے میں کامیاب رہے اور دو مرتبہ ناکام یعنی 96% کامیابی کا تناسب۔
سوپر سے بھی اوپر است !!
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
ہندوستان بیالیس اوورز کے بعد پانچ وکٹ کے نقصان پر ایک سو چھیاسی رنز
جیتنے کیلئے اڑتالیس گیندوں پر سینتیس رنز درکار ہیں
 
Top