ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

229 پر 9ویں وکٹ گرنے کے بعد تمیم انجری کے باوجود بیٹنگ کو آئے اور ٹیمز کے لئے قیمتی 32 رنز جوڑے مشفیق کے ساتھ۔
مشفق الرحیم کی شاندار سینچری۔

تمیم اقبال کہنی پر گیند لگنے سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
 
آخری تدوین:
پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ میں ہانگ کانگ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

IMG_20180916_162415.jpg
 
Top