ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

عبداللہ محمد بھائی اگر کل انڈیا جیت جائے تو اگلے راؤنڈ کا فیصلہ کیسے ہوگا؟

ٹاپ 2 ٹیمز دونوں گروپس کی اگلا راؤنڈ کھیلیں گی۔
جہاں وہ آپس میں میچز کھیلیں گی اور وہاں کی ٹاپ 2 ٹیمز فائنل۔

سونی پہ شاید نہ ہو کیونکہ رائٹس اسٹار اسپورٹس والوں کے پاس ہیں
Screenshot_20180918_231435_2.png


ہے یار فی الوقت یہ میچز لائیو ہیں
 
Top