ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

شناکا بھی پویلین واپس
144/7


ایشیا کرکٹ کونسل کو ٹورنامنٹ کروانے کی ضرورت ہی نہیں تھی ویسے ہی انڈیا کو ٹرافی تھما دیتے۔
 
میچ 91 رنز سے افغانستان کے نام۔
لنکا ٹورنامنٹ سے باہر، افغانستان اور بنگلہ دیش نے سُپر فور مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کے شہریت دینے کے اعلان کے بعد بنگالیوں اور افغانیوں نے ایشا کپ میں اپنے اپنے میچ جیت لیے۔
 
Top