ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

40 اوور

153اسکور

3 آؤٹ

بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے اوسط 40۔8 پر چلی گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

42 اوور

169اسکور

3 آؤٹ
اوسط ساڑھے آٹھ پر پہنچ گئی۔

میچ ابھی تو پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔​
 

الف عین

لائبریرین
پاکستان تو بس جیت گیا سمجھو، مبارک ہو۔ ویسے اس بار بنگلہ دیش نے بھی اپنے آپ کو منوا لیا ہے۔ اب کہنا پڑتا ہے کہ ’بچہ‘ نہیں رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

47 اوور

212اسکور

6 آؤٹ

عمر گل کا مہنگا ترین اوور 14 اسکور دیئے۔

کیا پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھی وہی ہونے والا ہے جو بنگلہ دیش نے سری لنکا اور ہندوستان کے ساتھ کیا کہ آخری اوورز میں خوب مارا۔
 

میر انیس

لائبریرین
میرا دل ڈوب رہا ہے سانسوں کی رفتار تیز ہوگئی ہے ، جان بوجھ کر ٹی وی چھوڑ کر نیٹ پر آکر بیٹھ گیا ہوں 19 رن چاہیئں 15 گیندوں پر
 
Top