فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ ظرف ہی ہے جو کبھی ایک قطرے میں سما جاتاہے اور کبھی اس کے لئے سمندر کی وسعت بھی تنگ پڑ جاتی ہے :)
اور یہ ظرف اعلیٰ ہی رہے تو ٹھیک ہے ورنہ بقول پیر و مرشد
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
بخیلی ہے یہ، رزاقی نہیں ہے
 
Top