مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

فہیم

لائبریرین
روکھی پھیکی ہی سہی میری جانب سے بھی پوری قوم کو مبارک باد۔

باقی جشن کا سما میں باہر دیکھ کر آچکا ہوں۔
 

زیک

مسافر
اگر عنوان میں واضح کر دیتے کہ کس بات کی مبارک یا کم از کم یہی بتا دیتے کہ کس وطن کی بات ہو رہی ہے تو آسانی رہتی۔ :p
 

خوشی

محفلین
کل کے میچ کا خوب مزہ آیا جیتنے کے بعد بھی یہاں سب نے خوب مل کے خوشی منائی مدت بعد اپنے ملک کے نام کوئی فتح آئی تو عجیب کا سرور حاصل ہوا ، سری لنکن ساتھ کام کرنے والے آج چھپتے رھے ہم سے
 

کاشفی

محفلین
کل کے میچ کا خوب مزہ آیا جیتنے کے بعد بھی یہاں سب نے خوب مل کے خوشی منائی مدت بعد اپنے ملک کے نام کوئی فتح آئی تو عجیب کا سرور حاصل ہوا ، سری لنکن ساتھ کام کرنے والے آج چھپتے رھے ہم سے

خوشی جی میں نے بھی خوشی منائی تھی۔۔۔۔اب تک منا رہا ہوں۔۔من جائیں۔۔۔:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ بھی ہے کھلا ہوا مبارک باد کا تو ایک بار پھر پاکستان کی جیت کی خوشی میں مبارک باد !
 
Top