اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ نین بھیا
خوبصورت انتخاب
علی زریون صاحب نئے لکھنے والوں میں بہت قد آور نام ہے۔
اور جتنا بڑا شاعر، اتنا بڑا انسان
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آٌصٌآًٌّخّٰآڈٌٍآصٌخڈٍںآصٌڈخٍںآصٌ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماہ رمضان کریم کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیے۔
اور ماہ رمضان کے پہلے ہی دِن یہ کیا پیش کر دیا۔
نہایت ہی عمدہ انتخاب ۔ اس کے لیے بے حد شکریہ
بہت شکریہ انتخاب پسند کرنے کا۔۔۔ رمضان شروع ہونے سے کچھ گھنٹے قبل پیش کی تھی۔۔۔ :)


علی زریون کا ہر لفظ عشق بن کر ان کے قلم سے نکلتا ہے :)

مجھ عاشقِ الست کے پرزے ہی کیوں نہ ہوں​
آئے گی یار کی ہی صدا لیر لیر سے​
بہت عمدہ - لا جواب :)
شئیر کرنے کے لیے تشکر :)
شکریہ غدیر۔۔۔ :) باعث طمانیت ہے کہ انتخاب پسندیدگی کے معیار پر پورا اترا۔۔۔ :)


کیا بات ہے جناب چھا گئے ہیں آپ لاجواب کلام
میں کوئی بادل ہوں۔۔۔ :D:p


:)
شیلے کی نظم ملنے لگی روحِ میر سے
شکریہ شاہ صاحبہ :)


مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال
اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے
واہ بہت ہی عمدہ
شکریہ حکایتی :)


روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں​
ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے​
اعلی!​
سر شکرگزار ہوں اظہار خیال کے لیے۔۔۔ :)


خوش رہیں ، سدا جئیں ،
میں کیسے عشق چھوڑ کے دنیا سمیٹ لوں
میں کیسے انحراف کروں اپنے پیر سے

بہت شکریہ سرکار۔۔۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
مجھ عاشقِ الست کے پرزے ہی کیوں نہ ہوں
آئے گی یار کی ہی صدا لیر لیر سے
واہ، واہ، بہت ہی عمدہ انتخاب ہے اور ہر شعر ہی قابلِ داد ہے۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال​
اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے​
مجھ عاشقِ الست کے پرزے ہی کیوں نہ ہوں​
آئے گی یار کی ہی صدا لیر لیر سے​
کیا کہنے بہت خوب انتخاب​
شریک محفل کرنے کا شکریہ​
شاد و آباد رہیں​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال​
اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے​
مجھ عاشقِ الست کے پرزے ہی کیوں نہ ہوں​
آئے گی یار کی ہی صدا لیر لیر سے​
کیا کہنے بہت خوب انتخاب​
شریک محفل کرنے کا شکریہ​
شاد و آباد رہیں​

بہت شکریہ سرکار۔۔۔ :)

بہت ہی اچھا انتخاب دل کو چھو لینے والا۔

شکریہ عمر مختار :)

علی زریون کا کچھ کلام پڑھا بہت کمال کا لگا،

اور یہ بھی بہت عمدہ ہے شئیرنگ کا شکریہ نیرنگ

شکریہ امجد سرکار :)
 

اے خان

محفلین
زبردست انتخاب
سانولی لڑکی
پیاری سی لڑکی
پتہ نہیں کہاں چلی گئی.
نہ اتا نہ پتہ میں ڈھونڈوں اسے کہاں کہاں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آداب

زبردست انتخاب
سانولی لڑکی
پیاری سی لڑکی
پتہ نہیں کہاں چلی گئی.
نہ اتا نہ پتہ میں ڈھونڈوں اسے کہاں کہاں
جاری رکھیں تلاش۔۔۔۔ :)

بہت خوب جناب!۔ خوبصورت شیئرنگ۔
بہت نوازش کاشفی بھائی۔۔
 
Top