مبارکباد اکمل بھائی کو تین ہزاری منصب مبارک ہو

تو جناب بالآخر اکمل زیدی بھائی نے تین ہزار مراسلے مکمل کر ہی لیے۔
امید ہے کہ اپنے کٹھے میٹھے آم جیسے مراسلوں سے مزید ہزاریاں عبور کرتے رہیں گے۔
بہت بہت مباتک ہو اکمل بھائی
animiert-clipart-20.gif

1472308243_1509.gif
آپ کو مبارک ہو اکمل بھیا ۔
باقی پھول بوٹوں کے لیے کونٹریکٹ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور ہادیہ بہن کو دیا جاتا ہے۔
حاضر جناب ۔
 

م حمزہ

محفلین
مبارک ہو اکمل زیدی بھائی ۔ اب آپ خوش ہوئے ہی ہونگے۔ آپ کو یاد رکھا گیا۔ ایسے ہی ہمیشہ خوش رہا کریں ۔
 
Top