میرے پیارے بھیا !!! آپ کے لیے آنے والا سال خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور ہو ۔ خدا آپ سے پیار کرے اور آپ پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے ۔ آپ کو ایک لمبی اور شاندار زندگی عطا فرمائے!آمین
سالگرہ مبارک.بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے 🌹🌷🌹🌷🌹
تو جناب بالآخر اکمل زیدی بھائی نے تین ہزار مراسلے مکمل کر ہی لیے۔
امید ہے کہ اپنے کٹھے میٹھے آم جیسے مراسلوں سے مزید ہزاریاں عبور کرتے رہیں گے۔
بہت بہت مبارک ہو اکمل بھائی
دور حاضر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اختلاف جسے امت کے لئے رحمت قرار دیا گیا تھا، اسے غیر ذمہ درانہ رویوں اور کج فہمی کی وجہ سے باعث زحمت بنا کر امت کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا گیا ہے۔ آج ہمارے نوجوان ہر مسئلہ میں پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ کس فتویٰ پر عمل کریں، ایک صاحب کے فتویٰ پر عمل کریں گے...
کل میری کتابوں کی الماری سے
کسی کے رونے کی آواز آئی
تھوڑا سا گھبرا کر پھر
خود کو حوصلہ دے کر
چل کر پاس گیا جب میں
اور نظر پڑی کتابوں پر
ایسا نظارہ دیکھا کہ
دھک سے رہ گیا اس دم
ایک دوسرے کو ان سب نے
سینے سے لگایا تھا لیکن
سبھی اداس تھیں مجھ سے
میں نے رونے کی وجہ پوچھی
بہ زبان حال سب کہنے لگیں...