اپگریڈ کے مسائل؟

دوست

محفلین
Blog this post ایک انگریزی سٹرنگ ہے اسے اردو کردیں۔
Share with Facebook بھی اس کے ساتھ ایک اور ہے۔ یہ پیغام کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اپگریڈ کے بعد ترجمے کا کام کافی اکٹھا ہو گیا ہے۔ اس پر جلد ہی کام کیا جائے گا۔
 

arifkarim

معطل
میں نے ڈاؤنلوڈ سسٹم کے پرمیشنز میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ اب بھی اگر کسی کو فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس کے بارے میں یہاں بتا دیں۔

میرے پاس یہ پیغام آرہا ہے:
arifkarim, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:
 
ابنِ سعید بھائی۔ ہو سکے تو فورم میں "برائے مہربانی" کو بدل کر "براہِ مہربانی" کر دیا جائے۔ جواب ارسال کرتے ہوئے برائے مہربانی لکھا ہوا آتا ہے جو کہ غلط ہے، صحیح براہِ مہربانی ہے۔

یہ تبدیلی 25 فقروں میں کر دی ہے۔
 
کیا آپ سب کے پاس فارم کی سرچنگ کام کر رہی ہے؟ میرے پاس فارم اپگریڈ سے قبل کی پوسٹس ظاہر نہیں ہو رہیں!

غالباً سرچ انڈیکس بلڈ ہونے میں کوئی مسئلہ ہوا ہے کیوں کہ بعض بہت ہی متوقع نتائج نہیں مل رہے۔ ویسے ایسا نہیں ہے کہ فارم اپگریڈ سے قبل کی ساری پوسٹ نہیں مل رہیں بلکہ بعض تو 2007 پوسٹس بھی ملی ہیں۔
 

arifkarim

معطل
فائر فاکس اور ایکسپلورر دونوں میں رزلٹس کا پیج مسئلہ کر رہا ہے:
b182.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
عارف بھائی آپ کی مراد بیس لائن سے نیچے کے حروف کٹنے کے مسئلہ ہے؟ در اصل یہ مسئلہ لینکس میں نہیں آ رہا اس لئے نوٹس نہیں کیا۔ میں لائن ہائٹ بڑھا کر اسے درست کر دوں گا ان شاء اللہ۔
 

عسکری

معطل
ہمیں کوئی مسئلہ نا ہے بھئی جو ہو گا نبیل بھائی دیکھ لیں گے ویسے انگلش نام والے سائن ان کیسے ہوں گے وہ آپشن ہی نہیں رہی ہاہاہاہاہا
 

عسکری

معطل
اور یہ جو پیغام کی تدوین کرنے کی وقت صرف انگلش آتی ہے اس کا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
وہ بھی چند دنوں میں درست کر دی جائے گی۔ ابھی کے لئے آپ اضافی اختیارات میں جا کر کام کر سکتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
تو میں اس کا بل ادا نہیں کروں گا محفل کو اس مہینے ِ ہاہاہہاہہاہاہہاہہہا شکریہ جواب کا بھائی
 

خوشی

محفلین
یہ اضافی کام انتظامیہ کا فرض ھے ، ممبران کا نہیں:laughing: ویسے میں نے اضافی کام کرکے یہ سمائلی لگائی ھے:laughing:
 

الف عین

لائبریرین
ہاں زبان کے بارے میں اس بار یہ حیرت انگیز تبدیلی نظر آئی ہے کہ اپلی کیشن میں اردو زبان اور کی بورڈ ہونے پر بھی محفل کے کی بورڈ میں اردو لکھی جا رہی ہے، ورنہ پہلے یہ ممکن نہیں تھا، یا تو ونڈوز میں زبان تبدیل کرنی پڑتی تھی، یا کنٹرول سپیس سے پوسٹ بلاک کی زبان انگریزی کر کے پھر اردو لکھنی پڑتی تھی۔ اور وہ بریکٹ تو درست ہو ہی گئے ہیں۔ ()۔ اردو دوست کی بورڈ کے حساب سے ) کنجی دبانے پر(۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
سوری ٹو سے ویسے مجھے فورم اب اجنبی سا لگتا ہے
جناب ایسا کیوں کہہ رہے ہیں آپ ۔۔۔ فورم تو ما شا اللہ پہلے سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔ اور اپگریڈیشن کے مسائل بھی ساتھ ہی ساتھ حل ہو رہے ہیں۔ میری طرف سے اردو محفل کی ٹیم کو سلام ہے ۔ سبحان اللہ ۔ جیوے اردو محفل
 
Top