اپگریڈ کے مسائل؟

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے فی الحال نئے سی ایم ایس کے ربط کو نیویگیشن بار سے ہٹا دیا ہے۔ اسے بعد میں بہتر تیاری کے بعد واپس شامل کر لیا جائے گا۔ فی الحال میں نے پرانے پورٹل سسٹم کو بحال کر دیا ہے اور اس کا ربط بھی نیویگیشن بار میں شامل کر دیا ہے۔ ملکوں کے جھنڈے بھی دوبارہ نظر آ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ موڈ دکھانے کا بندوبست بھی کر دیا گیا ہے۔ اس مرتبہ موڈ پروفائل سیٹنگز میں جا کر منتخب کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
 
arifkarim

معطل

شکریہ نبیل بھائی۔ میرے پاس پورٹل کا صفحہ تو بحال ہو گیا ہے، پر وہاں موضوعات دکھائی نہیں دے رہے! :(
b185.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
پیغامات میں ممبرانفارمیشن کچھ بے ترتیب انداز میں ڈسپلے ہو رہی تھی۔ میں نے اس میں کچھ تبدیلی کی ہے اور اب یہ قدرے بہتر انداز میں نظر آرہا ہے۔ابھی ایوارڈز اور دوسری کچھ معلومات کے ڈسپلے کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ وقت ملنے پر اسے بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
بڑے سائز کی تصاویر کی ری سائزنگ کا بندوبست بھی کر دیا گیا ہے۔
السلام علیکم
پتہ نہیں کیوں مجھ کو بہت الجھن ہورہی تھی۔ بہت شدّت سے اس ہیک کا انتظار تھا۔
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ کی آئیکون دبانے کے بعد مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے :

, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1.Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2.If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
Log Out Home​
 
شمشاد

لائبریرین
میری رائے ہے کہ status کی الگ سے لائین کی بجائے نام کے آگے ہی اس کی نشاندہی کر دی جائے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری رائے ہے کہ status کی الگ سے لائین کی بجائے نام کے آگے ہی اس کی نشاندہی کر دی جائے۔

یہ اچھی تجویز ہے، موقع ملا تو اس پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

شکریہ کی آئیکون دبانے کے بعد مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے :

, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1.Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2.If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
Log Out Home​

شمشاد بھائی یہ ایرر کبھی کبھار مجھے بھی نظر آتی ہے۔ یہ شاید انٹرنیٹ ایکسپلورر کا بگ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ای میل کے ربط سے کلک کرنے پر دھاگے کا پہلا پیغام سامنے آتا ہے، جبکہ پہلے آخری پیغام سامنے آیا کرتا تھا۔
 
Top