اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بیوی بچے درس میں اور میاں صاحب نیٹ پر۔ بہت خوب

اونٹ پر چڑھ کے حضرت چلے ہیں تھیٹر کو
وضع بھی قائم ہے اور روشن خیالی بھی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب ۔۔۔24 گھنٹے تو آپ نیٹ پر ہوتے ہیں۔۔۔۔یہ ذرا بھابی درس سے آ گئی ہیں کیا؟؟۔۔۔لگتا ہے ان کا کوئی رعب نہیں ہے آپ پر۔۔۔ :( :wink: :p

(JK)

ہم دونوں آپسمیں ایک دوسرے پر رعب نہیں جھاڑتے بلکہ پیار محبت سے رہتے ہیں۔
اور یہ تو بالکل جھوٹ ہے کہ میں چوبیس گھنٹے نیٹ پر رہتا ہوں۔
ابھی آدھ گھنٹے بعد اپنی بیوی اور دونوں بیٹیوں کو آج پھر درس پر چھوڑنے جاؤں گا۔

lol۔۔۔یہی تو کہہ رہی ہوں۔۔۔کہ ان کا آپ پر رعب نہیں ہے۔۔۔ :wink: ۔۔اب بھابی نے پیار سے ہی رہنا شروع کر دیا ہو گا نہ۔۔۔ :p

میں تو صبح آؤں تو۔۔۔آپ کی پوسٹس۔۔۔دوپہر آؤں تو۔۔۔آپ کی پوسٹس۔۔۔شام آؤں تو۔۔۔آپ ہی آپ ہوتے ہیں۔۔۔ :wink:

میرے اللہ ۔۔۔بیوی بچوں کو درس چھوڑنے کے بعد پھر آئیں گے۔۔۔ :( :p ۔۔۔ویسے آپ درس کیوں نہیں جوائن کر لیتے۔۔؟؟ :wink:
 
تیشہ

محفلین
quote="شمشاد"]
بوچھی نے کہا:
، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ، :p
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
:)اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔

یہ آپ کا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی تجربہ ہے

میرا مشاہدہ اور تجربہ اس کے بالکل الٹ ہے
اب جتنا با وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو گا
یہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی نہیں بدلے گا
سب سے پکا، سب سے زیادہ پائیدار، با وفا،
اور بے غرض محبت،
اور یہ دلوں کا سودا ہے[/quote]

جی آ جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے ، اب جتنا باوفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہوگا (مگر صرف بیوی کا رشتہ اپنے شوہر سے شوہر کا نیہں )
یہ بھی ٹھیک ایسا رشتہ جو کبھی نیہں بدلے گا ، چاہے شوہر بے وفائی کرے تب بھی نیھں ، دوسری ، تیسری شادی کر لے تب بھی نیہں ، اور اگر مر بھی جائے تب بھی بیوی اسکے نام اور یادوں کے سہارے باقی کی زندگی گزار لیتیں ہیں ، مطلب بدلتیں پھر بہی نیہں ، :D کبھی ایسے شوہر کو دیکھا ؟
بیوی مرے مرے کچھ دن ہو ، گزارہ نیہں ہوتا کہ کے پھر سے نئی زندگی میں شروع ۔

جناب یہ بے غرض محبت ، صرف اپنی بیوی سے ملتی ہے ، جو اپنی محبت میں اسقدر اندھی ہوجاتںیں ہیں کہ سوائے اپنے بچوں اور شوہر گھر کے سوا کچھ نیہں جانتیں ، نہ ھی کچھ انکے سوا کچھ طلب کرتیں ہیں ،
لہذا اگر سوچا جائے تو اس رشتہ کی ساری پایداری ، محبت ،
وفا داری ، سب بیوی میں ہوتا ہے ، جسکو نہ چاہتے ہوئے بہی نبھاتی ہیں ، شوہر کا کیا ہے ؟ اک سے ، دوسری ۔، دوسری سے تیسری ،
اور بیوی دھائی بھی دے تو اپنے مرد ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اسکو مار ڈھار کے سسکتی ہوئی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے یا بچوں کی زنجیر ،
آپ بھلے اس خیقیقت کو لاکھ جٹھلائے مگر حقیقت یہی ہے ،
:p
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
بیوی بچے درس میں اور میاں صاحب نیٹ پر۔ بہت خوب

اونٹ پر چڑھ کے حضرت چلے ہیں تھیٹر کو
وضع بھی قائم ہے اور روشن خیالی بھی

راجہ صاحب حضرات کا درس پیر اور منگل کو اور خواتین کا بدھ اور جمعرات کو ہوتا ہے۔
اور یہاں کا نیٹ بہت پاک صاف ہے، باقی دنیا کی طرح نہیں۔ سو میں سے ننانوے سائیٹس بلاک ہوتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
quote="شمشاد"]
بوچھی نے کہا:
، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ، :p
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
:)اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔

یہ آپ کا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی تجربہ ہے

میرا مشاہدہ اور تجربہ اس کے بالکل الٹ ہے
اب جتنا با وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو گا
یہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی نہیں بدلے گا
سب سے پکا، سب سے زیادہ پائیدار، با وفا،
اور بے غرض محبت،
اور یہ دلوں کا سودا ہے

جی آ جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے ، اب جتنا باوفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہوگا (مگر صرف بیوی کا رشتہ اپنے شوہر سے شوہر کا نیہں )
یہ بھی ٹھیک ایسا رشتہ جو کبھی نیہں بدلے گا ، چاہے شوہر بے وفائی کرے تب بھی نیھں ، دوسری ، تیسری شادی کر لے تب بھی نیہں ، اور اگر مر بھی جائے تب بھی بیوی اسکے نام اور یادوں کے سہارے باقی کی زندگی گزار لیتیں ہیں ، مطلب بدلتیں پھر بہی نیہں ، :D کبھی ایسے شوہر کو دیکھا ؟
بیوی مرے مرے کچھ دن ہو ، گزارہ نیہں ہوتا کہ کے پھر سے نئی زندگی میں شروع ۔

جناب یہ بے غرض محبت ، صرف اپنی بیوی سے ملتی ہے ، جو اپنی محبت میں اسقدر اندھی ہوجاتںیں ہیں کہ سوائے اپنے بچوں اور شوہر گھر کے سوا کچھ نیہں جانتیں ، نہ ھی کچھ انکے سوا کچھ طلب کرتیں ہیں ،
لہذا اگر سوچا جائے تو اس رشتہ کی ساری پایداری ، محبت ،
وفا داری ، سب بیوی میں ہوتا ہے ، جسکو نہ چاہتے ہوئے بہی نبھاتی ہیں ، شوہر کا کیا ہے ؟ اک سے ، دوسری ۔، دوسری سے تیسری ،
اور بیوی دھائی بھی دے تو اپنے مرد ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اسکو مار ڈھار کے سسکتی ہوئی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے یا بچوں کی زنجیر ،
آپ بھلے اس خیقیقت کو لاکھ جٹھلائے مگر حقیقت یہی ہے ،
:p[/quote]

مجھے افسوس ہے بوچھی صاحبہ مجھے آپ کی رائے سے بالکل بھی اتفاق نہیں۔
یہ حقیقت نہیں ہے جو آپ سمجھی بیٹھی ہیں۔ اور جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں آپکا مشاہدہ بہت محدود ہے۔
 
تیشہ

محفلین
جی کوئی بات نیھں ، اتفاق ہوتا بھی کبھی نہ ، :) یہی حیقیقت ہے اور میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں ، اک آپ کے اتفاق نہ کرنے سے کونسا یہ تلخ کڑوا سچ مییٹھا بن جاتا ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جی کوئی بات نیھں ، اتفاق ہوتا بھی کبھی نہ ، :) یہی حیقیقت ہے اور میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں ، اک آپ کے اتفاق نہ کرنے سے کونسا یہ تلخ کڑوا سچ مییٹھا بن جاتا ،

مجھے بھی افسوس ہے کہ آپ کے نظریات نہ بدل سکا۔ اور اللہ تعالٰی آپکو اچھا مشاہدہ عطا فرمائے۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی میں ابھی گھر لوٹا ہوں اور سوچا کہ کچھ لکھتا چلوں۔

:) میں شمشاد جی کو دیکھ کر پوچھھ رہی تھے کہ ابھی تک سوئے نیہں ؟ اسلئے کہ سعودئیہ کا وقت تو ہم سے آگے ہوتا ہے،اس لئیے میں اسوقت آدھی رت کو بھی دیکھ کر پوچھھ بہٹھی ۔
 
جی نہیں ابھی تک انکی بیگم صاحبہ درس میں تعلیم کر رہی ہیں اور یہ نیٹ پر ہیں ورنہ شادی شہدگان کو اتنی آذادیاں کہاں میسر۔ وللہ اعلم بالصواب۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں ابھی تک انکی بیگم صاحبہ درس میں تعلیم کر رہی ہیں اور یہ نیٹ پر ہیں ورنہ شادی شہدگان کو اتنی آذادیاں کہاں میسر۔ وللہ اعلم بالصواب۔

:) میرے خیال میں اب اس ٹاپک کو ٹھپ کر دیا جائے بہت ہوگیا شمشاد صاحب کے ساتھھ ۔ :p
میں کبھی تھیلے سے بلی نہ نکالتی ، پر انکا کہنا کہ جو کام جلدی ہوجائے بہتر ہوتا ہے ، آپ جو کچھ ہے باہر نکلایں ۔
تو میں نے بھی نکال باہر کیا :oops: کوئی غلطی تو نیہں کی نہ ؟
 
ٹھیک ہے جی یہ ٹاپک ٹھپ ہی سمجھو آج کے بعد اور یاد رہے کہ اس کے بعد کوئی صاحب یا صاحبہ ادھر تشریف آوری کی زحمت نہی کریں۔ وللہ بلی تھیلے سے باہر آچکی اور اور آج کے بعد شیر کی خالہ ہوتی ہے۔ لہذا بلی کا احترام سب پر واجب ہے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
شمشاد بھائی میں نے آپ کی جان چھڑانے کو اس فورم کو مقفل کیا تھا خیر اب بھگتیں۔

تھریڈ کا عنوان کچھ تھا اور بحث کسی اور ہی دھارے میں بہنے لگی تھی، تو کیوں نہ اس کو اس کے اصلی عنوان کے تحت لایا جائے۔
 
ہاں ہونا تو ایسے ہی چاہئے اگر آپ چاہیں تو ان مابعد کی پوسٹ کو علٰیحدہ کرکے “شوہرِ اعظم“ کے عنوان سے جاری کیا جاسکتا ہے، اس طرح ادھر بھی اور اِدھر بھی۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top