اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:D واہ، کیا بات ہے کتنا سناٹا ہے اسوقت تو یہاں کوئی شوہر آن لائن نظر نیہں آرہے ۔ :D یا تو پوسٹ پڑھنے کے بعد کچھ خیال آگیا ہوگا ، یا پھر ،۔۔ :D

اور آپ کیا کہ رہے ہیں جی ؟ گرانی کے باعث ؟ صرف نیٹ پر تفریح؟
مجھے بڑی سخت چڑ ہے ۔ جو اپنی فمیلی کو چھوڑ کے سارا سارا وقت نیٹ کی نزر کرتے ہوں ، بیوی بچوں والوں کے پاس تو وقت ہی اتنا نیہں ہوتا ؟
خیر میری باتوں کا کوئی غلط مطلب نہ لیں ، میں اک عام بات کر رہی ہوں ، اسکا مطلب ہرگز یہ نیہں کہ میں یہاں آنے والے شوہروں کی بات کر رہی ہوں ،
اک جنرل بات ہے ۔

آپ کے نظریات سر آنکھوں پر، لیکن آپ کے پاس اتنا ڈھر سارا وقت کیسے ہوتا ہے نیٹ پر بیٹھنے کا، حالانکہ آپ کو ہر روز کئی کئی بار اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کرنی ہوتی ہے ، یہاں تک کہ اگر ایک ریموٹ بھی غلط جگہ پڑا ہو تو آپکو نیند نہیں آتی - میں نے غلط تو نہیں کہا نا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پورے فورم پر دو ہی خواتین ہیں اور وہ بھی میری ایک اچھائی (اچھا شوہر ہوں) پر بہت برہم ہیں - وجہ تو وہی جانتی ہوں گی۔ لیکن میں اپنی یہ اچھائی ( کہ وہ بھی کہیں فورم نہ چھوڑ دیں، صرف دو ہی تو ہیں) واپس لیتا ہوں اور اسکی جگہ “ایک اچھا باپ ہوں“ لکھ دیتا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:D میں بتاتی ہوں ، کیسے وقت ملتا ہے ، آجکل چھٹیاں ہیں اور آج کا دن آخری ہے ، کل سے وہی کام ، وہی روٹین ، میرے بچے سکول جاتے ہیں ، انکو صبح میں چھوڑ کے آتی ھوں ، ایک سکول آٹھھ بجے لگتا ہے ، دوسرا ساڈھے آٹھھ، اور تیسرا نو بجے ، اسی طرح چھٹی کے وقت بھی الگ الگ ہیں ۔ میں خود بہی پارٹ ٹائم جاب کرتی ہوں ۔ اور ساتھ میں اپنا اک چھوٹ موٹا سا کاروباربھی ہے
رھی بات گھر کی صفائی سھترائی ، یہاں کوئی نوکر نیہں میرا ، اسلئے سارا کام خود کرتی ہوں۔ ہانڈی روٹی بھی خود ہی بناتی ہوں،
اور گھر مں تین وقت صفائی بھی ہوتی ہے ، جس میں میرے بچے بھی حصہ لیتے ہیں۔
ساتھھ میں میں اپنی کلاسز بھی لیتی ہوں ، اور گھر کے ، باہر کے تمام کام میں کرتی ہوں،
یہاں نیٹ پر میں اپنے کام سے ہی آتی ہوں ، اور حسب عادت آک بی ایس بی ارر یہاں اک اک نظر ڈالتی ہوں ،
یا فارغ اوقات میں میرے بچے کھلتے ہیں نیٹ پر گیم وغیرہ تو میں
تانک جھانک کر لیتی ہوں ،

اسطرح میں وقت نکلاتی ہوں ، رات کو تو ویسے ہی فارغ اوقات ہوتے ہیں ،
مگر :D آپ کو تو میں نے سارا وقت ہی دیکھا ہے آپ اتنا وقت کیسے نیٹ کے لئے وقف کر لیتے ہیں ،
مجھے یہ سمجھ نیہں آتی ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپ کی اتنی لمممممممممممممبی چوڑی تفصیل لکھنے کا (لیکن اس میں آپ کے شوہر نامدار کا ذکر تک یہیں)،

رہی میری بات، تو میں دفتر میں بھی تاک جھانک کرتا رہتا ہوں نیٹ پر اور گھر میں بھی اور جب بھی موقع ملتا ہے ایک آدھ خط لکھ دیتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol۔۔۔۔یہ نئے دور کے شوہر ہیں نہ۔۔۔ :wink: اور اپنی تعریفیں خود ہی کرتے رہتے ہیں۔۔۔اب یہ بات تو ان کی بیویوں سے پوچھنے والی ہے نا۔۔۔کہ ان کے شوہر کیسے ہیں۔۔۔ :wink:

شمشاد صاحب میری کسی بات کو غلط مت سمجھئے گا۔۔۔

اب کیا کروں میری بیوی اس فورم کی رکن نہیں ہے۔ اسکو گھر داری سے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ کمپیوٹر استعمال کر سکے۔

اور ماورا صاحبہ میں یہاں حاشا و کلا آپ تو کیا کسی کی بات کو بھی غلط نہیں سمجھتا۔ آپ بلا تردد اپنی آراء کا اظہار کیجئے اور ہمیں مستفیذ فرمائیے۔

کیا آپ یہی الفاظ اپنی وائف کو بھی کہتے ہیں۔۔؟؟ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
پورے فورم پر دو ہی خواتین ہیں اور وہ بھی میری ایک اچھائی (اچھا شوہر ہوں) پر بہت برہم ہیں - وجہ تو وہی جانتی ہوں گی۔ لیکن میں اپنی یہ اچھائی ( کہ وہ بھی کہیں فورم نہ چھوڑ دیں، صرف دو ہی تو ہیں) واپس لیتا ہوں اور اسکی جگہ “ایک اچھا باپ ہوں“ لکھ دیتا ہوں۔
اچھا باپ ماننے والی بات ہے۔۔۔لیکن۔۔۔اچھا شوہر ۔۔۔ہمممم۔۔۔یہ کوئی شک والی بات ہے۔۔۔۔ :wink:
 
نبیل

تکنیکی معاون
ڈاکٹر صاحب، ذرا توجہ فرمائیں۔۔موضوع کیا تھا اور کیا بات کا بتنگڑ بن گیا ہے۔ میری بہنو اور میرے بھائیو بس لڑنا نہیں۔۔ :dosti: :dontbother:
 
نبیل

تکنیکی معاون
چلیں ماوراء جیسے آپ کہتی ہیں۔ اگر شمشاد کی یہی قسمت ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ :cry: :x :?: :roll:
 
تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p

ہاں میں نے بھی یہ پوچھنا تھا مجھے اپنا بتاتے یہ سوال یاد ہی نیہں رہا تھا اچھا کیا تم نے پوچھھ لیا ۔ :D
 
بہت اچھا سوال :) اور مجھے آج تک یہ سمجھ نیہں آتی کہ سارے شوہر صاحبان ، سارا سارا وقت net' پر کیسے موجود رہتے ہیں ؟ ان شوہروں کو دنیا کا ، کوئی کام کاج نیہں ہوتا ؟ جب دیکھو یہاں نظر آتے ہیں ؟ کسیے بیوی بچوں کو وقت دیتے ہیں ؟
اور کئی ہزار کام کاج کرنے کو ہوتے ہیں کیسے اک شوہر اپنا وقت نیٹ کے لئے نکلتے ہیں وہ بھی سارا سارہ دن ، ساری ساری رات :oops:

اور میں حیران ہوں کہ کیسے ایک بیوی اتنا ڈھر سارا وقت “NET“ کے لیئے نکال لیتی ہے - جبکہ اسے شوہر سے کئی گُنا زیادہ کام کرنے ہوتے ہیں - شوہر تو پھر بھی دفتر کے وقت میں ٹانکا لگا لیتا ہے۔

میرے خیال میں جتنے کام اک بیوی ، اک ماں کرتیں ہیں اک شوہر ،اک باپ نیھں کر سکتا ، ہم لوگوں کا کام آپ لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ بچوں کی پرورش ، دیکھ بھال ، تربیت ، ذمہ داری
ماں کا کام ہوتا ہے باپ کا کیا ہے؟ پیسیے کمائے اور سمجھا کہ اپنا فرض نبھایا :) اسکے علاوہ اک باپ کیا کیا کرتا ہے اپنے بچوں کے لئے ؟ ذرا بتائے گا ؟
مجھے بھی اب اس ٹاپک پر بحث کرتے اب بڑا مزا آرہا ہے ۔ :D
اور اک اچھا شوہر میں کیا کیا خوبی ہوتی ہے جس کو لے کر مان کر کہا جاتا ہے کہ ہم اک اچھے شوہر ھیں؟
پلیز ، ٹیل می ۔
مگر بغیر کسی لڑائی جھگرے کے ، اور برا منائے بغیر ،
تاکہ ذرا پتا تو چلے؟ اک اچھا شوہر کیسے اچھا ہوتا ہے :p
 
تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پورے فورم پر دو ہی خواتین ہیں اور وہ بھی میری ایک اچھائی (اچھا شوہر ہوں) پر بہت برہم ہیں - وجہ تو وہی جانتی ہوں گی۔ لیکن میں اپنی یہ اچھائی ( کہ وہ بھی کہیں فورم نہ چھوڑ دیں، صرف دو ہی تو ہیں) واپس لیتا ہوں اور اسکی جگہ “ایک اچھا باپ ہوں“ لکھ دیتا ہوں۔
اچھا باپ ماننے والی بات ہے۔۔۔لیکن۔۔۔اچھا شوہر ۔۔۔ہمممم۔۔۔یہ کوئی شک والی بات ہے۔۔۔۔ :wink:

:D :D :D

میری رگ ِ شرارت پھڑک پھڑک رہی ہے ، پر اَف اَف :oops: کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے ۔ :)
 
یہ میں نے کب کہا کہ میری بیوی اچھی نہیں، وہ تو مجھ سے بھی اچھی ہے ۔
بلکہ ہم دونوں ہی اچھے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پورے فورم پر دو ہی خواتین ہیں اور وہ بھی میری ایک اچھائی (اچھا شوہر ہوں) پر بہت برہم ہیں - وجہ تو وہی جانتی ہوں گی۔ لیکن میں اپنی یہ اچھائی ( کہ وہ بھی کہیں فورم نہ چھوڑ دیں، صرف دو ہی تو ہیں) واپس لیتا ہوں اور اسکی جگہ “ایک اچھا باپ ہوں“ لکھ دیتا ہوں۔
اچھا باپ ماننے والی بات ہے۔۔۔لیکن۔۔۔اچھا شوہر ۔۔۔ہمممم۔۔۔یہ کوئی شک والی بات ہے۔۔۔۔ :wink:
:D :D :D
میری رگ ِ شرارت پھڑک پھڑک رہی ہے ، پر اَف اَف :oops: کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے ۔ :)

کیوں جی ‘اچھا شوہر‘ ماننے میں آپکو کیوں تاّمل ہے ۔ کیا شک ہے آپکو؟
اور دوسری بات یہ کہ کہتے کہتے رک نہ جایا کریں بلکہ کہہ دیا کریں تا کہ ہم بھی کچھ کہہ سکیں - اور یہ بھی، کہ آپ ماشااللہ پڑھی لکھی ہیں، سو فیصد یقین ہے کہ تہذیب کے دائرے میں ہی کہیں گی۔ اگر ڈانٹ ڈپٹ بھی کریں گی تو بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

بہت اچھا سوال :) اور مجھے آج تک یہ سمجھ نیہں آتی کہ سارے شوہر صاحبان ، سارا سارا وقت net' پر کیسے موجود رہتے ہیں ؟ ان شوہروں کو دنیا کا ، کوئی کام کاج نیہں ہوتا ؟ جب دیکھو یہاں نظر آتے ہیں ؟ کسیے بیوی بچوں کو وقت دیتے ہیں ؟
اور کئی ہزار کام کاج کرنے کو ہوتے ہیں کیسے اک شوہر اپنا وقت نیٹ کے لئے نکلتے ہیں وہ بھی سارا سارہ دن ، ساری ساری رات :oops:

اور میں حیران ہوں کہ کیسے ایک بیوی اتنا ڈھر سارا وقت “NET“ کے لیئے نکال لیتی ہے - جبکہ اسے شوہر سے کئی گُنا زیادہ کام کرنے ہوتے ہیں - شوہر تو پھر بھی دفتر کے وقت میں ٹانکا لگا لیتا ہے۔

میرے خیال میں جتنے کام اک بیوی ، اک ماں کرتیں ہیں اک شوہر ،اک باپ نیھں کر سکتا ، ہم لوگوں کا کام آپ لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ بچوں کی پرورش ، دیکھ بھال ، تربیت ، ذمہ داری
ماں کا کام ہوتا ہے باپ کا کیا ہے؟ پیسیے کمائے اور سمجھا کہ اپنا فرض نبھایا :) اسکے علاوہ اک باپ کیا کیا کرتا ہے اپنے بچوں کے لئے ؟ ذرا بتائے گا ؟
مجھے بھی اب اس ٹاپک پر بحث کرتے اب بڑا مزا آرہا ہے ۔ :D
اور اک اچھا شوہر میں کیا کیا خوبی ہوتی ہے جس کو لے کر مان کر کہا جاتا ہے کہ ہم اک اچھے شوہر ھیں؟
پلیز ، ٹیل می ۔
مگر بغیر کسی لڑائی جھگرے کے ، اور برا منائے بغیر ،
تاکہ ذرا پتا تو چلے؟ اک اچھا شوہر کیسے اچھا ہوتا ہے :p

سب سے پہلی بات یہ کہ یہاں پر لڑائی جھگڑا بالکل نہیں ہو گا اور نہ ہی کسی بات کا بُرا منایا جائے گا۔ سبہی ارکان ماشااللہ پڑھے لکھے ہیں اور سب ہی میچورڈ (افسوس فی الحال اسکی اردو نہیں معلوم) ہیں تو کسی بھی سطح پر تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں گے۔

تو بوچھی صاحبہ آپ یورپ میں ہیں جہاں عورت ہر طرح سے آزاد ہے۔ آپکو شائد علم نہ ہو کہ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین گاڑی نہیں چلا سکتیں، بغیر مکمل حجاب کے باہر نہیں جا سکتیں، چاہے وہ سعودی ہوں یا غیر سعودی، مسلمان ہوں یا غیر مسلم، مرد کے ساتھ کے بغیر گھر سے باہر نہیں جا سکتیں، یہاں بیوی ہر حال میں اور ہر بات پر شوہر کی محتاج ہے۔ یہاں بیوی بچے ساری زندگی فلیٹوں کے اندر گزارنے پر مجبور ہیں۔ وہ سب اس انتظار میں رہتے ہیں کہ کب شوہر گھر آئے اور ہمیں باہر لے کر جائے اور شوہر بیچارہ سارا دن دفتر میں گزار کر تھکا ہارا گھر آتا ہے کہ آرام کروں گا ۔ لیکن وائے قسمت کہ آرام کہاں، روزانہ ہی کوئی نہ کوئی کام، فرمائش، خریداری، ڈاکٹر، کسی سے ملنے جانا، وغیرہ وغیرہ، سب مجھی اکیلے کو کرنا پڑتا ہے۔ تو جب میں اپنے بیوی بچوں کو خوش رکھتا ہوں تو میں حق بجانب ہوں کہ اپنے آپ کو بیوی کے لیئے ایک اچھا شوہر اور بچوں کے لیئے ایک اچھا باپ سمجھوں اور کہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p

ہاں میں نے بھی یہ پوچھنا تھا مجھے اپنا بتاتے یہ سوال یاد ہی نیہں رہا تھا اچھا کیا تم نے پوچھھ لیا ۔ :D

اور وہ سوال ہے کیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol۔۔۔۔یہ نئے دور کے شوہر ہیں نہ۔۔۔ :wink: اور اپنی تعریفیں خود ہی کرتے رہتے ہیں۔۔۔اب یہ بات تو ان کی بیویوں سے پوچھنے والی ہے نا۔۔۔کہ ان کے شوہر کیسے ہیں۔۔۔ :wink:

شمشاد صاحب میری کسی بات کو غلط مت سمجھئے گا۔۔۔

اب کیا کروں میری بیوی اس فورم کی رکن نہیں ہے۔ اسکو گھر داری سے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ کمپیوٹر استعمال کر سکے۔

اور ماورا صاحبہ میں یہاں حاشا و کلا آپ تو کیا کسی کی بات کو بھی غلط نہیں سمجھتا۔ آپ بلا تردد اپنی آراء کا اظہار کیجئے اور ہمیں مستفیذ فرمائیے۔

کیا آپ یہی الفاظ اپنی وائف کو بھی کہتے ہیں۔۔؟؟ :p

کون سے الفاظ - اس کی بھی تو وضاحت کریں۔
آپ کی اطلاع کے لیئے ہم دونوں اپنی ہر بات شیئر کرتے ہیں اور کوئی بات خفیہ نہیں رکھتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top