اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
نبیل نے کہا:
ماوراء بہن، میرے سے کیوں ناراض ہوتی ہیں، میں نے تو میدان خالی چھوڑ دیا ہے آپ کے لیے۔ میں تو شمشاد کے لیے افسوس کا اظہار کر رہا تھا۔ میں یہاں صلح صفائی کرانے آیا تھا، فریقین اپنی لڑائی چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :dontbother:

چلیں جی، میں ناراض نہیں ہوتی۔ لیکن اگر آپ واقعی ملنگ ہیں تو ؟؟؟؟نا ہیں۔ آپ نے کبھی کسی کو پیچھے پڑنے ہی نہیں دیا۔ آپ تو خود دوسروں کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔(JK)
چلیں آپ کو اس بار بخشا --کیا یاد کریں گے۔ :wink: :x

نبیل بھائی آپ بھی کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا تھا۔

شکر ہے ابھی آپ سے پالا نہیں پڑا۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین

پالا کیوں نہیں پڑا، اب تو پڑ ہی گیا ناں
 
شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

بہت اچھا سوال :) اور مجھے آج تک یہ سمجھ نیہں آتی کہ سارے شوہر صاحبان ، سارا سارا وقت net' پر کیسے موجود رہتے ہیں ؟ ان شوہروں کو دنیا کا ، کوئی کام کاج نیہں ہوتا ؟ جب دیکھو یہاں نظر آتے ہیں ؟ کسیے بیوی بچوں کو وقت دیتے ہیں ؟
اور کئی ہزار کام کاج کرنے کو ہوتے ہیں کیسے اک شوہر اپنا وقت نیٹ کے لئے نکلتے ہیں وہ بھی سارا سارہ دن ، ساری ساری رات :oops:

اور میں حیران ہوں کہ کیسے ایک بیوی اتنا ڈھر سارا وقت “NET“ کے لیئے نکال لیتی ہے - جبکہ اسے شوہر سے کئی گُنا زیادہ کام کرنے ہوتے ہیں - شوہر تو پھر بھی دفتر کے وقت میں ٹانکا لگا لیتا ہے۔

میرے خیال میں جتنے کام اک بیوی ، اک ماں کرتیں ہیں اک شوہر ،اک باپ نیھں کر سکتا ، ہم لوگوں کا کام آپ لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ بچوں کی پرورش ، دیکھ بھال ، تربیت ، ذمہ داری
ماں کا کام ہوتا ہے باپ کا کیا ہے؟ پیسیے کمائے اور سمجھا کہ اپنا فرض نبھایا :) اسکے علاوہ اک باپ کیا کیا کرتا ہے اپنے بچوں کے لئے ؟ ذرا بتائے گا ؟
مجھے بھی اب اس ٹاپک پر بحث کرتے اب بڑا مزا آرہا ہے ۔ :D
اور اک اچھا شوہر میں کیا کیا خوبی ہوتی ہے جس کو لے کر مان کر کہا جاتا ہے کہ ہم اک اچھے شوہر ھیں؟
پلیز ، ٹیل می ۔
مگر بغیر کسی لڑائی جھگرے کے ، اور برا منائے بغیر ،
تاکہ ذرا پتا تو چلے؟ اک اچھا شوہر کیسے اچھا ہوتا ہے :p

سب سے پہلی بات یہ کہ یہاں پر لڑائی جھگڑا بالکل نہیں ہو گا اور نہ ہی کسی بات کا بُرا منایا جائے گا۔ سبہی ارکان ماشااللہ پڑھے لکھے ہیں اور سب ہی میچورڈ (افسوس فی الحال اسکی اردو نہیں معلوم) ہیں تو کسی بھی سطح پر تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں گے۔

تو بوچھی صاحبہ آپ یورپ میں ہیں جہاں عورت ہر طرح سے آزاد ہے۔ آپکو شائد علم نہ ہو کہ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین گاڑی نہیں چلا سکتیں، بغیر مکمل حجاب کے باہر نہیں جا سکتیں، چاہے وہ سعودی ہوں یا غیر سعودی، مسلمان ہوں یا غیر مسلم، مرد کے ساتھ کے بغیر گھر سے باہر نہیں جا سکتیں، یہاں بیوی ہر حال میں اور ہر بات پر شوہر کی محتاج ہے۔ یہاں بیوی بچے ساری زندگی فلیٹوں کے اندر گزارنے پر مجبور ہیں۔ وہ سب اس انتظار میں رہتے ہیں کہ کب شوہر گھر آئے اور ہمیں باہر لے کر جائے اور شوہر بیچارہ سارا دن دفتر میں گزار کر تھکا ہارا گھر آتا ہے کہ آرام کروں گا ۔ لیکن وائے قسمت کہ آرام کہاں، روزانہ ہی کوئی نہ کوئی کام، فرمائش، خریداری، ڈاکٹر، کسی سے ملنے جانا، وغیرہ وغیرہ، سب مجھی اکیلے کو کرنا پڑتا ہے۔ تو جب میں اپنے بیوی بچوں کو خوش رکھتا ہوں تو میں حق بجانب ہوں کہ اپنے آپ کو بیوی کے لیئے ایک اچھا شوہر اور بچوں کے لیئے ایک اچھا باپ سمجھوں اور کہوں۔

جی ہاں ، سعودیہ میں کیا ہوتا ہے ؟ کیا نیں؟ جانتی ہوں کیونکہ میری بڑی بہن جدہ میں رہتی ہیں ، اسلئے وہاں کے لا ‘ کے بارے میں جانتی ہوں ،
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو آپ کو میرے اس دعوے پر کہ “اچھا شوہر ہوں“ کسی قسم کا شک نہیں ہونا چاہیئے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پھر تو آپ کو میرے اس دعوے پر کہ “اچھا شوہر ہوں“ کسی قسم کا شک نہیں ہونا چاہیئے۔

:) سوری جناب ، دنیا ادھر کی اَدھر ہوجائے مگر میں اک شوہر کے بارے میں اچھا دعوی ۔، اچھی سوچ رکھوں یہ ناممکن ہے
:D میری رائے بلکل ٹیھک نیں اک شوہر کے بارے میں
باقی جو دل ہے مرضی سمجیے ،
:)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پھر تو آپ کو میرے اس دعوے پر کہ “اچھا شوہر ہوں“ کسی قسم کا شک نہیں ہونا چاہیئے۔

سوری جناب ، دنیا ادھر کی اَدھر ہوجائے مگر میں اک شوہر کے بارے میں اچھا دعوی ۔، اچھی سوچ رکھوں یہ ناممکن ہے
:D میری رائے بلکل ٹیھک نیں اک شوہر کے بارے میں
باقی جو دل ہے مرضی سمجیے ، :)

لیکن آپ اپنا تجربہ دوسروں پر کیوں ٹھونسنا چاہتی ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی ،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ، :p
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
:)اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ، :p
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
:)اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔

یہ آپ کا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی تجربہ ہے

میرا مشاہدہ اور تجربہ اس کے بالکل الٹ ہے
اب جتنا با وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو گا
یہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی نہیں بدلے گا
سب سے پکا، سب سے زیادہ پائیدار، با وفا،
اور بے غرض محبت،
اور یہ دلوں کا سودا ہے
 
ماوراء

محفلین
نہیں شمشاد صاحب۔۔۔۔ سب کا اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔۔۔اپنا اپنا مشاہدہ ہوتا ہے۔۔۔
کہتے ہیں نا ۔۔پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔۔۔
تو دنیا میں سب کچھ ہوتا ہے۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
نہیں شمشاد صاحب۔۔۔۔ سب کا اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔۔۔اپنا اپنا مشاہدہ ہوتا ہے۔۔۔
کہتے ہیں نا ۔۔پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔۔۔
تو دنیا میں سب کچھ ہوتا ہے۔۔ :(

مانتا ہوں سب کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے، اور اپنا اپنا مشاہدہ ہوتا ہے۔
وہ بوچھی صاحبہ کا تجربہ اور مشاہدہ تھا
یہ میرا تجربہ اور مشاہدہ ہے جو میں نے تحریر کر دیا۔
 
تیشہ

محفلین
جی ، اور مشاہدے سے آپ بہت کچھ جان تو سکتے ہیں مگر سیکتھے
تجربے سے ہی ہیں :)
میرا مشاہدہ تجربہ ، دونوں بہت گہرے ہیں :D میں نے آج تک ،
زندگی میں مشاہدے سے دیکیھا ہے بیویوں کو روتے ہی دیکھا ہے ، اور شوہروں کو بے وفائی کرتے ہی دیکھا ھے ، شاید ہی میں نے اپنی لائف میں کوئی بڑا ہی محبت کرنے والا ، سچا ایمندار، وفادار شوہر دیکھا ہو ،
اس لئے میں نے جو دیکھا ، جانا، سمجھا ، پرکھا۔،
میں تو پھر اسیے ہی بولوں گی نہ ،
مگر میں آپ سب سے سوری ، :p :D
میں اک شوہر کی بات کر رہی ہوں ، بات تلخ ہے کڑوا گونٹ سمج کے نگل جائے ۔ آپ حضرات اگر بیویوں سے گلا شکوہ رکھ سکتے ہیں بیویوں کو بھی بہت سی شکایتں ، ہوتیں ہیں جو بے جا نیہں ہوتیں ،
 
لگتا ہے آپ کو بہت تلخ تجربہ ہے اور مشاہدہ بھی آپ کا سارے کا سارا منفی میں ہے۔
لیکن الحمدللہ نہ تو میں ایسا ہوں اور نہ ہی میری بیوی کو مجھ سے کوئی شیکائت ہے اور میرے بہت سارے ملنے والے آپ کے مشاہدے کے بالکل برعکس ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب ۔۔۔24 گھنٹے تو آپ نیٹ پر ہوتے ہیں۔۔۔۔یہ ذرا بھابی درس سے آ گئی ہیں کیا؟؟۔۔۔لگتا ہے ان کا کوئی رعب نہیں ہے آپ پر۔۔۔ :( :wink: :p

(JK)
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب ۔۔۔24 گھنٹے تو آپ نیٹ پر ہوتے ہیں۔۔۔۔یہ ذرا بھابی درس سے آ گئی ہیں کیا؟؟۔۔۔لگتا ہے ان کا کوئی رعب نہیں ہے آپ پر۔۔۔ :( :wink: :p

(JK)

ہم دونوں آپسمیں ایک دوسرے پر رعب نہیں جھاڑتے بلکہ پیار محبت سے رہتے ہیں۔
اور یہ تو بالکل جھوٹ ہے کہ میں چوبیس گھنٹے نیٹ پر رہتا ہوں۔
ابھی آدھ گھنٹے بعد اپنی بیوی اور دونوں بیٹیوں کو آج پھر درس پر چھوڑنے جاؤں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top