اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سلام،
مجھے لگا تھا کہ یہاں آپکو کچھھ زیادہ ہی سننا پڑ رہا تھا ، میں نے تو اسپیرر سے یہ کہا تھا کہ اب اس ٹوپک کو ٹھپ کرنا چاھیے جس پر اوپر ہماری بحث ہوگئ تھی ، :D
تھوڑی دیر کو میں نے پلٹ کے دیکھا تو یہ ٹوپک پر ہی تالا پڑ چکا تھا ،
ورنہ اور کوئی وجہ تو نیہں تھی ، میں نے سوچا آپ نے ہی فورس کیا تھا بلی کو تھیلے سے باہر نکالنے کو ، تو میں نے جو کچھ تھا تھیلے سے الٹ دیا ، اب یہ تو پھر ہونا ہی تھا نہ آپکو افسوس ہوا ، نظرئے نہ بدلنے پر ، :D اور اتفاق نہ ہونے پر ،
:D :p
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
quote="شمشاد"]
بوچھی نے کہا:
، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ، :p
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
:)اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔

یہ آپ کا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی تجربہ ہے

میرا مشاہدہ اور تجربہ اس کے بالکل الٹ ہے
اب جتنا با وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو گا
یہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی نہیں بدلے گا
سب سے پکا، سب سے زیادہ پائیدار، با وفا،
اور بے غرض محبت،
اور یہ دلوں کا سودا ہے



جی آ جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے ، اب جتنا باوفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہوگا (مگر صرف بیوی کا رشتہ اپنے شوہر سے شوہر کا نیہں )
یہ بھی ٹھیک ایسا رشتہ جو کبھی نیہں بدلے گا ، چاہے شوہر بے وفائی کرے تب بھی نیھں ، دوسری ، تیسری شادی کر لے تب بھی نیہں ، اور اگر مر بھی جائے تب بھی بیوی اسکے نام اور یادوں کے سہارے باقی کی زندگی گزار لیتیں ہیں ، مطلب بدلتیں پھر بہی نیہں ، :D کبھی ایسے شوہر کو دیکھا ؟
بیوی مرے مرے کچھ دن ہو ، گزارہ نیہں ہوتا کہ کے پھر سے نئی زندگی میں شروع ۔

جناب یہ بے غرض محبت ، صرف اپنی بیوی سے ملتی ہے ، جو اپنی محبت میں اسقدر اندھی ہوجاتںیں ہیں کہ سوائے اپنے بچوں اور شوہر گھر کے سوا کچھ نیہں جانتیں ، نہ ھی کچھ انکے سوا کچھ طلب کرتیں ہیں ،
لہذا اگر سوچا جائے تو اس رشتہ کی ساری پایداری ، محبت ،
وفا داری ، سب بیوی میں ہوتا ہے ، جسکو نہ چاہتے ہوئے بہی نبھاتی ہیں ، شوہر کا کیا ہے ؟ اک سے ، دوسری ۔، دوسری سے تیسری ،
اور بیوی دھائی بھی دے تو اپنے مرد ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اسکو مار ڈھار کے سسکتی ہوئی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے یا بچوں کی زنجیر ،
آپ بھلے اس خیقیقت کو لاکھ جٹھلائے مگر حقیقت یہی ہے ،
:p[/quote]



:best:
 
شکریہ اور اب اسکا مطلب بھی بتائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔ میری انگریزیاں بھی تو بہت کمزور ہیں۔ کوئی ایک مصیبت ہوتو بتلاؤں :cry:
 
نہیں آتی، ہاتھ بہت تنگ ہے،
ثبوت: میں [link=http://www.urduonline.blogspot.com/:471a796bbc]اردو[/link:471a796bbc]، [link=:471a796bbc]http://www.initalia.blogspot.com/اٹالین[/link:471a796bbc]، [link=http://www.esperante.blogspot.com/:471a796bbc]اسپرانتو[/link:471a796bbc] میں بلاگ لکھتا ہوں
اگر انگریزی آتی تو اس بارے میں بھی کچھ لکھتا۔۔۔
اسی لئے تو کہتا ہوں کہ لاعلم ہزار نعمت ہے۔ بعض اوقات
 

شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:shock: :)

ہائیں۔۔ آپ ابھی تک جاگ رھے ھیں؟ ویسے آپ سوتے بھی ہیں یا نیہں ؟ :)

lol..اسی لیے میں کہہ رہی تھی انہیں۔۔۔کہ بھابی کو بھی نیٹ استعمال کرنا سیکھا دیں۔۔ :wink: :p

وہ دلچسپی ہی نہیں لیتی سیکھنے میں، ویسے جب میں نیٹ پر ہوتا ہوں تو اکثر میرے پاس ہی بیھٹی ہوتی ہیں۔
 
اور یہاں پر تو انٹر نیٹ کا یہ حال ہے کہ بقول :
نر کھلا، مادہ کھلی، سادہ کھلا
مینا کھلی، اور مئے و بادہ کھلا
ہر کوئی ہے کھلا۔ کھلکھلاکر کھلا
کوئی پورا کھلا کوئی آدھا کھلا

اگرآپ کے کمپوٹر میں “ممنوع موادِ بالغان“ کا سافٹ ویئر نصب نہیں تو بس پھر ہر صفحہ کے ساتھ، کھل کھل کر کھیلتے ہیں۔ وہ جن پر سعودی میں‌پابندی ہے۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب ذرا اپنے کمپیوٹر پر
www.janubaba.com
لگائیں، اور مجھے بتائیں کہ اس میں “ممنوع“ کرنے والی کیا چیز ہے۔
آپ کی اطلاع کے لیئے یہ سائیٹ بھی یہاں بلاک ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top