اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol۔۔۔۔یہ نئے دور کے شوہر ہیں نہ۔۔۔ :wink: اور اپنی تعریفیں خود ہی کرتے رہتے ہیں۔۔۔اب یہ بات تو ان کی بیویوں سے پوچھنے والی ہے نا۔۔۔کہ ان کے شوہر کیسے ہیں۔۔۔ :wink:

شمشاد صاحب میری کسی بات کو غلط مت سمجھئے گا۔۔۔

اب کیا کروں میری بیوی اس فورم کی رکن نہیں ہے۔ اسکو گھر داری سے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ کمپیوٹر استعمال کر سکے۔

اور ماورا صاحبہ میں یہاں حاشا و کلا آپ تو کیا کسی کی بات کو بھی غلط نہیں سمجھتا۔ آپ بلا تردد اپنی آراء کا اظہار کیجئے اور ہمیں مستفیذ فرمائیے۔

کیا آپ یہی الفاظ اپنی وائف کو بھی کہتے ہیں۔۔؟؟ :p

کون سے الفاظ - اس کی بھی تو وضاحت کریں۔
آپ کی اطلاع کے لیئے ہم دونوں اپنی ہر بات شیئر کرتے ہیں اور کوئی بات خفیہ نہیں رکھتے۔
lollzz۔۔۔۔تو یہ باتیں مجھے کیوں بتا رہے ہیں۔۔۔ :wink:
میں تو ان الفاظ کی بات کر رہی تھی۔۔۔جو آپ نے یہاں پوسٹ کیے تھے۔۔۔توجہ فرمایئے!!! :wink: :lol:
 
نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء بہن، میرے سے کیوں ناراض ہوتی ہیں، میں نے تو میدان خالی چھوڑ دیا ہے آپ کے لیے۔ میں تو شمشاد کے لیے افسوس کا اظہار کر رہا تھا۔ میں یہاں صلح صفائی کرانے آیا تھا، فریقین اپنی لڑائی چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :dontbother:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

بہت اچھا سوال :) اور مجھے آج تک یہ سمجھ نیہں آتی کہ سارے شوہر صاحبان ، سارا سارا وقت net' پر کیسے موجود رہتے ہیں ؟ ان شوہروں کو دنیا کا ، کوئی کام کاج نیہں ہوتا ؟ جب دیکھو یہاں نظر آتے ہیں ؟ کسیے بیوی بچوں کو وقت دیتے ہیں ؟
اور کئی ہزار کام کاج کرنے کو ہوتے ہیں کیسے اک شوہر اپنا وقت نیٹ کے لئے نکلتے ہیں وہ بھی سارا سارہ دن ، ساری ساری رات :oops:

اور میں حیران ہوں کہ کیسے ایک بیوی اتنا ڈھر سارا وقت “NET“ کے لیئے نکال لیتی ہے - جبکہ اسے شوہر سے کئی گُنا زیادہ کام کرنے ہوتے ہیں - شوہر تو پھر بھی دفتر کے وقت میں ٹانکا لگا لیتا ہے۔

میرے خیال میں جتنے کام اک بیوی ، اک ماں کرتیں ہیں اک شوہر ،اک باپ نیھں کر سکتا ، ہم لوگوں کا کام آپ لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ بچوں کی پرورش ، دیکھ بھال ، تربیت ، ذمہ داری
ماں کا کام ہوتا ہے باپ کا کیا ہے؟ پیسیے کمائے اور سمجھا کہ اپنا فرض نبھایا :) اسکے علاوہ اک باپ کیا کیا کرتا ہے اپنے بچوں کے لئے ؟ ذرا بتائے گا ؟
مجھے بھی اب اس ٹاپک پر بحث کرتے اب بڑا مزا آرہا ہے ۔ :D
اور اک اچھا شوہر میں کیا کیا خوبی ہوتی ہے جس کو لے کر مان کر کہا جاتا ہے کہ ہم اک اچھے شوہر ھیں؟
پلیز ، ٹیل می ۔
مگر بغیر کسی لڑائی جھگرے کے ، اور برا منائے بغیر ،
تاکہ ذرا پتا تو چلے؟ اک اچھا شوہر کیسے اچھا ہوتا ہے :p

زبردست رپلے۔۔۔۔ :best:
اب کوئی جواب دے پلیز۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پورے فورم پر دو ہی خواتین ہیں اور وہ بھی میری ایک اچھائی (اچھا شوہر ہوں) پر بہت برہم ہیں - وجہ تو وہی جانتی ہوں گی۔ لیکن میں اپنی یہ اچھائی ( کہ وہ بھی کہیں فورم نہ چھوڑ دیں، صرف دو ہی تو ہیں) واپس لیتا ہوں اور اسکی جگہ “ایک اچھا باپ ہوں“ لکھ دیتا ہوں۔
اچھا باپ ماننے والی بات ہے۔۔۔لیکن۔۔۔اچھا شوہر ۔۔۔ہمممم۔۔۔یہ کوئی شک والی بات ہے۔۔۔۔ :wink:
:D :D :D
میری رگ ِ شرارت پھڑک پھڑک رہی ہے ، پر اَف اَف :oops: کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے ۔ :)

کیوں جی ‘اچھا شوہر‘ ماننے میں آپکو کیوں تاّمل ہے ۔ کیا شک ہے آپکو؟
اور دوسری بات یہ کہ کہتے کہتے رک نہ جایا کریں بلکہ کہہ دیا کریں تا کہ ہم بھی کچھ کہہ سکیں - اور یہ بھی، کہ آپ ماشااللہ پڑھی لکھی ہیں، سو فیصد یقین ہے کہ تہذیب کے دائرے میں ہی کہیں گی۔ اگر ڈانٹ ڈپٹ بھی کریں گی تو بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں گی۔
:wink: :wink:

باجو ۔۔۔مجھے لگتا ہے۔۔۔یہ واقعی اچھے شوہر ہیں۔۔۔ :wink: :p :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p

ہاں میں نے بھی یہ پوچھنا تھا مجھے اپنا بتاتے یہ سوال یاد ہی نیہں رہا تھا اچھا کیا تم نے پوچھھ لیا ۔ :D

اور وہ سوال ہے کیا؟

وہی جس کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:
ماوراء بہن، میرے سے کیوں ناراض ہوتی ہیں، میں نے تو میدان خالی چھوڑ دیا ہے آپ کے لیے۔ میں تو شمشاد کے لیے افسوس کا اظہار کر رہا تھا۔ میں یہاں صلح صفائی کرانے آیا تھا، فریقین اپنی لڑائی چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :dontbother:

نبیل بھائی یہاں نہ کوئی ناراض ہے اور نہ ہی کوئی لڑائی ہو رہی ہے، اور تو اور یہاں پر کوئی فریقین بھی نہیں، سب اکٹھے ہیں اور صرف گپ شپ کر رہے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
نبیل نے کہا:
ماوراء بہن، میرے سے کیوں ناراض ہوتی ہیں، میں نے تو میدان خالی چھوڑ دیا ہے آپ کے لیے۔ میں تو شمشاد کے لیے افسوس کا اظہار کر رہا تھا۔ میں یہاں صلح صفائی کرانے آیا تھا، فریقین اپنی لڑائی چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :dontbother:

چلیں جی، میں ناراض نہیں ہوتی۔ لیکن اگر آپ واقعی ملنگ ہیں تو ؟؟؟؟
نہہہیییں۔ آپ نے کبھی کسی کو پیچھے پڑنے ہی نہیں دیا۔ آپ تو خود دوسروں کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔(JK)
چلیں آپ کو اس بار بخشا۔۔کیا یاد کریں گے۔ :wink: :x
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p

ہاں میں نے بھی یہ پوچھنا تھا مجھے اپنا بتاتے یہ سوال یاد ہی نیہں رہا تھا اچھا کیا تم نے پوچھھ لیا ۔ :D

اور وہ سوال ہے کیا؟

وہی جس کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔ :wink:

اُف میرے اللہ - تو کیا آپ دوبارہ نہیں پوچھ سکتیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
نبیل نے کہا:
ماوراء بہن، میرے سے کیوں ناراض ہوتی ہیں، میں نے تو میدان خالی چھوڑ دیا ہے آپ کے لیے۔ میں تو شمشاد کے لیے افسوس کا اظہار کر رہا تھا۔ میں یہاں صلح صفائی کرانے آیا تھا، فریقین اپنی لڑائی چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ :dontbother:

چلیں جی، میں ناراض نہیں ہوتی۔ لیکن اگر آپ واقعی ملنگ ہیں تو ؟؟؟؟نا ہیں۔ آپ نے کبھی کسی کو پیچھے پڑنے ہی نہیں دیا۔ آپ تو خود دوسروں کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔(JK)
چلیں آپ کو اس بار بخشا --کیا یاد کریں گے۔ :wink: :x

نبیل بھائی آپ بھی کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
:) کیوں جی گبھرا کے اب میدان کیوں چھوڑا جا رہا ہے؟
ابھی تو میں نے بخیے ادھڑنے تھے اسیے شوہروں کے جن کو اپنی بیویوں سے ڈر ، نام نہاد ڈرنے کی ایکٹینگ ، اور پھر شکایتیں بھی ، :)

مگر میرے بچوں کے سکول چھٹی کا وقت ہو رہا ہے
ان دس منٹ میں میں کیا؟

رات آکے دیکھتی ہوں ۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پہلے میں ہی بتا دوں

اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں

بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں

اب آپ کی باری ہے - لیکن ایمانداری سے

شمشاد صاحب۔۔۔اگر آپ کو غصہ آتا ہے تو۔۔۔آپ اچھے خاوند کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ :wink: :p

تو کیا ایک اچھے شوہر کو غصہ بالکل نہیں کرنا چاہیے؟ آخر میں بھی انسان ہوں اور پھر بیوی کو اچھا رکھنے کے لیئے کبھی کبھی غصہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں۔۔۔کہ آپ اچھے ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کی وائف نہیں۔۔۔؟؟؟؟
:wink: :p

ہاں میں نے بھی یہ پوچھنا تھا مجھے اپنا بتاتے یہ سوال یاد ہی نیہں رہا تھا اچھا کیا تم نے پوچھھ لیا ۔ :D

اور وہ سوال ہے کیا؟

وہی جس کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔ :wink:

اُف میرے اللہ - تو کیا آپ دوبارہ نہیں پوچھ سکتیں؟

اف اللہ۔۔آپ اس بات کو بھول نہیں سکتے۔۔۔میں دوبارہ بات نہیں دہراتی۔۔۔بات کا مزہ ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:) کیوں جی گبھرا کے اب میدان کیوں چھوڑا جا رہا ہے؟
ابھی تو میں نے بخیے ادھڑنے تھے اسیے شوہروں کے جن کو اپنی بیویوں سے ڈر ، نام نہاد ڈرنے کی ایکٹینگ ، اور پھر شکایتیں بھی ، :)

مگر میرے بچوں کے سکول چھٹی کا وقت ہو رہا ہے
ان دس منٹ میں میں کیا؟

رات آکے دیکھتی ہوں ۔

lol..باجو۔۔یہ کون کون ہے۔۔یہاں جو ایسا کرتے ہیں۔۔۔مجھے بھی پتہ چلے۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو میدان چھوڑ کر نہیں بھاگ رہا
میں تو آپ کے ساتھ کھیل میں شامل ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔۔اسی لیے کہا ہے۔۔کہ آپ کا پہلا نمبر ہے۔۔۔آپ سے بھگت کر۔۔۔پھر کسی اور کی طرف رخ کریں گے۔۔۔ :wink:
اب پہلے نمبر کا یہ مطلب نا سمجھ لینا ۔۔۔کہ آپ نمبر 1 شوہر ہیں۔۔ :wink: :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھ سے بھگت کر کسی اور کا نمبر آنا ہے تو سب بے فکر رہیں کہ ان کا نمبر کبھی نہیں آئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو تو گئی ہوں گی بچوں کو سکول سے لینے، آئیں گی واپس گھنٹے دو گھنٹے بعد، آپ اتنی دیر کیا کریں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top