اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گل خان

محفلین
جیہ بی بی۔۔ آپ نے کمال کر دیا۔۔ویسے میں تو اردو دوست کی بورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔۔ آپ کا بہت شکریہ
 
ایک سوال اردو دوست کی بورڈ کے حوالے سے یہ ہے کہ ونڈوز ایکس پی میں تو یہ صحیح کام کرتا ہے وسٹا میں ’ ؤ ‘ نہیں بناتا ، اگر کسی کے پاس وسٹا کے لئے فونیٹیک ان پیچ کی طرح کا کی بورڈ ہو تو ضرور بتایئے گا۔
 
بلال

محفلین
بہت خوب، زبردست۔ بڑی تفصیل سے لکھا ہے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ہو۔۔۔آمین

ایک سوال اردو دوست کی بورڈ کے حوالے سے یہ ہے کہ ونڈوز ایکس پی میں تو یہ صحیح کام کرتا ہے وسٹا میں ’ ؤ ‘ نہیں بناتا ، اگر کسی کے پاس وسٹا کے لئے فونیٹیک ان پیچ کی طرح کا کی بورڈ ہو تو ضرور بتایئے گا۔

ہو سکتا ہے درج ذیل فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ آپ کا مسئلہ حل کر سکے۔
http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-paksign-keyboard.zip
ایک بار کسی دوست کی فرمائش پر اردو دوست کی بورڈ لے آؤٹ کو وسٹا کے لئے تیار کیا تھا۔ ابھی ابھی اسے انسٹال کر کے دیکھا ہے۔ میرے پاس تو یہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے یعنی Shift+w سے "ؤ" لکھا جا رہا ہے۔
وسٹا کے لئے اردو دوست آپ درج ذیل لنک سے اتار سکتے ہیں۔
http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-dost-for-vista.zip
 
رانا

محفلین
بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے جیہ آپ نے۔ بہت ہی زیادہ شکریہ۔ کیونکہ مجھے بھی ورڈ کے لئے ریڈی میڈ کی بورڈ لے آوٹ استعمال کرنا پڑ رہے تھے لیکن اب امید ہے کہ میں اپنی پسند کا انپیج والا لے آؤٹ بنا کر ان مسائل سے جان چھڑا سکوں گا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ اور اتنا اچھا ٹیوٹوریل لکھنے پر میری طرف سے مبارکباد بھی۔
 
راجہ صاحب

محفلین
بہت ہی آسان ٹیوٹوریل لکھا ہے
کافی عرصے پہلے اس طرح کا ایک مضمون پڑھا تھا آج کل ضرورت تھی تو مل ہی نہیں رہا تھا
اب کام بنا ہے
شکریہ
 
سویدا

محفلین
جیہ جی آپ کا ایک دفعہ پھر شکریہ
سب سے پہلے اردو محفل پر جو چیز سیکھی تھی وہ یہی تھی اور آپ نے ہی یہ کرم کیا تھا
 
جیہ

لائبریرین
بہت اچھے۔ جیہ لینکس کا کی بورڈ بنانے کا طریقہ بھی لکھ ڈالیں۔ آپ یہ کام ایک دفعہ کرچکی ہیں شاید۔
شکریہ شاکر! لینکس کا کی بورڈ اب تک نہیں بنایا۔ جیسے ہی موقع ملتا ہے بنا لوں گی اور ٹوٹوریل بھی لکھؤں گی انشاء اللہ۔
 
جیہ

لائبریرین
قابل شاگرد نکلی ہے بھائی یہ تو۔ استاد سے آگے نکل گئی!!
مذاق بر طرف۔ خوشی ہوئی کہ تم نے ٹیوٹوریل بنا دیا
شکریہ بابا جانی! آخر شاکرد جس کی ہوں :) ۔ یاد ہے بابا جانی، آپ نے ای میل میں الٹ جی آر کے بارے میں پوچھا تھا۔ اور میں آئیں بائیں شائیں کرتی رہ گئی تھی۔۔۔۔ مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے۔ وہ تو آپ نے بعد میں سمجھا دیا تھا۔
 
جیہ

لائبریرین
بہت خوب، زبردست۔ بڑی تفصیل سے لکھا ہے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ہو۔۔۔آمین

ہو سکتا ہے درج ذیل فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ آپ کا مسئلہ حل کر سکے۔
http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-paksign-keyboard.zip
ایک بار کسی دوست کی فرمائش پر اردو دوست کی بورڈ لے آؤٹ کو وسٹا کے لئے تیار کیا تھا۔ ابھی ابھی اسے انسٹال کر کے دیکھا ہے۔ میرے پاس تو یہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے یعنی Shift+w سے "ؤ" لکھا جا رہا ہے۔
وسٹا کے لئے اردو دوست آپ درج ذیل لنک سے اتار سکتے ہیں۔
http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-dost-for-vista.zip

شکریہ بلال۔
 
جیہ

لائبریرین
بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے جیہ آپ نے۔ بہت ہی زیادہ شکریہ۔ کیونکہ مجھے بھی ورڈ کے لئے ریڈی میڈ کی بورڈ لے آوٹ استعمال کرنا پڑ رہے تھے لیکن اب امید ہے کہ میں اپنی پسند کا انپیج والا لے آؤٹ بنا کر ان مسائل سے جان چھڑا سکوں گا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ اور اتنا اچھا ٹیوٹوریل لکھنے پر میری طرف سے مبارکباد بھی۔
شکریہ رانا صاحب ۔ آپ اپنے پسند کا کی بورڈ ضرور بنائیں اور مجھے فیڈ بیک بھی دیں
 
جیہ

لائبریرین
اظہار تشکر

آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس کاوش کو پسند کیا۔

میں ایک اور شخص کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے مجھے یہ سافٹ ویئر اس وقت مہیا کیا تھا کب میرے پاس dsl نہیں تھا۔ اور انہوں ہی نے مجھے کی بورڈ بنانے کا طریقہ سکھایا تھا۔ وہ ہیں میرے نہایت ہی محترم عبد الحمید جو اس محفل میں "فرضی" کے نام سے رجسٹرڈ ہیں۔ افسوس کہ ان کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں ، اس وجہ سے یہاں کم ہی آتے ہیں۔

بہت بہت شکریہ حمید!
آپ کی وجہ سے میں یہاں داد سمیٹ رہی ہوں
 
جیہ

لائبریرین
صابر صاحب ! آپ نے صفحۂ اول کے کچھ پوسٹ صفحہ چہار پر منتقل کئے ہیں۔ کوئی خاص وجہ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top