انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سروش

محفلین
5 اوورز کے اختتام پر پنجاب 38 بنا کسی نقصان کے
کرس گیل 17 گیندیں کھیل کر 27 رنز بنا چکے ہیں جس میں 3 چھکے بھی شامل ہیں
جبکہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں لوکیش راہول جو کہ 7 رنز پر موجود ہیں ۔
 

یاز

محفلین
کنگز الیون نے مقررہ اوورز کے اختتام پر 193 رنز بنائے ہیں۔
گیل 11 چھکوں کی مدد سے 104 پہ ناٹ آؤٹ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top