انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

آج کی جیت کے بعد ممئی دو درجے ترقی پا کر 6 پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ بنگلور ایک درجے تنزلی کے بعد 7ویں پر پہنچ چُکی ہے-
یوں لگتا ہے کہ بنگلور اس سیزن بھی کوئی دھماکا نہ کر پائے گی-
 

یاز

محفلین
آج کی جیت کے بعد ممئی دو درجے ترقی پا کر 6 پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ بنگلور ایک درجے تنزلی کے بعد 7ویں پر پہنچ چُکی ہے-
یوں لگتا ہے کہ بنگلور اس سیزن بھی کوئی دھماکا نہ کر پائے گی-
یعنی ممبئی پھسڈی سے جمپ لگا کر کم پھسڈی کے درجے پہ پہنچ گئی ہے۔
 
جبکہ ہمارا خیال ہے کہ مہیلا جی ایک لمبی جمپ کے بعد ایک دو پھسڈی جمپ بھی لگاتے ہیں۔

جی لیکن وہ ناک آؤٹ میں ہوتی تھی اور اب بھی ہوگی، ضرور ہوگی پہلے ہی ٹرافی جیت کر مہیلا جی اپنا ریکارڈ خراب کر چُکے ہیں مزید کرنا گوارا نہیں کریں گے-
 
سب سے زیادہ مفید و مناسب تو آئی پی ایل کی آفیشل ویب سائٹ ہی ہے- تاہم ہاٹ سٹار بھی ایک خاصے کی چیز ہے-

یاز عبداللہ محمد آئی پی ایل میچز کی ہائی لائٹس کہاں دستیاب ہیں ؟
 

شاہد شاہ

محفلین
کولکتہ اور راجستھان کا میچ جاری-
شارٹ جی پھر سے شارٹ مارتے ہوئے جوج رہے ہیں جبکہ دوسری طرف سے راہانے جی نے رنز کا بھنگڑا-

اور آئے ہیں سنجو سپرب سیمسن جی-

رائلز 54-1
6 اعشاریہ اوورز کا کھیل مکمل-
 
Top