انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

میچ ممبئی کے نام تاہم کوہلی جی نے بیٹ کیری کر لیا-
92 رنز کی اچھی اننگ کھیلی تاہم وہ کیا کہتے ہیں کہ
"کوہلی نہیں ہوتا تجھ سے چیس"
وغیرہ وغیرہ
 

فہد اشرف

محفلین
بنگلور نے 46 رن سے میچ ہار لیا ہے، کوہلی 92 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے، یہ ممبئی کی پہلی جیت ہے اور اس سیریز میں کوہلی کے 4 میچ میں 201 رن ہو چکے ہیں وغیرہ
 
Screenshot_2018-04-17-23-33-10-30.png
 
Top