انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
ممبئی اور راجھستان کا اہم میچ جاری۔ جو ٹیم جیت گئی، اس کے فائنل فور میں جگہ پانے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔
 

فہد اشرف

محفلین
راجستھان نے ممبئی کو 7 وکٹوں سے بآسانی ہرا دیا ہے۔ بٹلر جی پھر 94 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے، اس سے پہلے کی ان کی چار اننگز کچھ اس طرح ہیں
95 ناٹ آؤٹ، 82، 51، 67
 

یاز

محفلین
آج کا میچ کنگز الیون اور بنگلور کے مابین جاری ہے۔ بنگلور اپنے تینوں میچ جیت لے تو اگلے مرحلے میں جا سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
اور سکرپٹ ساز نے پھر سے کام شروع کر دیا ہے شاید۔ کنگز الیون 88 پہ آل آؤٹ۔ جواب میں بنگلور نے آدھا ہدف بغیر کسی نقصان کے عبور کر بھی لیا۔
 

یاز

محفلین
میں نے ہفتہ ڈیڑھ قبل پیش گوئی کی تھی کہ سکرپٹ ساز بنگلور کو لیگ جتوانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
 
Top