انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
کنگز الیون والے بہت پیٹ رہے ہیں، تاہم ابھی بھی ٹارگٹ بساط سے باہر ہی لگ رہا ہے۔
18 گیندوں پہ 65 رنز بنانا ہیں۔
 

یاز

محفلین
دہلی نے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز بنائے۔ اختتامی اوورز میں ابھیشک شرما نے عمدہ ہٹنگ کی، جبکہ وجے شنکر پھسڈی رہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
14 اوورز 139-3
بنگلورکا جواب جاری ہے۔ ڈی ویلیئرز جی 54 (30) جواب دے رہے ہیں جبکہ کوہلی جی 70 (40) جواب دے چکے ہیں :p
 

یاز

محفلین
کوہلی اور اے بی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلور کامیاب۔
حساب کتاب کی رو سے ابھی تک بنگلور کے چانسز مکمل ختم نہیں ہوئے۔
 

یاز

محفلین
آج کے پہلے میچ میں ٹاپ کی دونوں ٹیموں یعنی حیدرآباد اور چنئی کا مقابلہ جاری۔
حیدرآباد 15 اوورز میں 1 وکٹ پر 130 رنز۔ شیکھر دھون اور ولیمسن کی عمدہ بیٹنگ جاری۔
 

یاز

محفلین
تعاقب میں چنئی نے کولکتہ کو دل کھول کر پیٹ لیا ہے۔ 12 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 114 رنز بن چکے۔ رائیڈو اور واٹسن کی عمدہ بیٹنگ جاری۔
 
Top