انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
شیکھر دھون اور کین ولیمسن کی عمدہ بلے بازی جاری۔ 50 گیندوں پہ 78 رنز درکار ہیں۔
 

یاز

محفلین
44 گیندوں پہ 65 رنز درکار۔ بادی النظر میں حیدرآباد کا پلہ بھاری ہے اس وقت۔
 
اگرچہ کین ولیمسن مستقل فقہ جو ففٹیہ کے رُکن بنتے جا رہے ہیں-
البتہ تعاقب کے وقت ان میں کوہلی مت کا اوتار آ جاتا ہے-
 

یاز

محفلین
ولیمسن اور دھون کی زبردست بیٹنگ جاری۔ اب 19 گیندوں پہ 19 رنز درکار ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
چنئی جی کو 4 وکٹ سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ راجستھان جی کی طرف سے بٹلر جی نے 60 گیندوں پر شاندار 95 رن بنائے اور ناٹ آؤٹ بھی رہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
چوتھی پوزیشن کے حصول کے لیے ممبئی، کلکتہ، اور راجستھان میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
screenshot2018-05-12--02_03_48.jpg
 

یاز

محفلین
کولکتہ نے کنگز الیون کی وہ مار لگائی ہے کہ الامان الحفیظ۔ 20 اوورز میں 245 رنز بنائے۔
 

یاز

محفلین
جواب میں کنگز الیون 8 اوورز میں 79 پہ 3 آؤٹ۔
12 اوورز میں 167 رنز درکار ہیں۔
 
Top