انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین

یاز

محفلین
آج کے ممکنہ نتیجے (راجستھان) کی شکست کے بعد کل ممبئی اور پنجاب کا میچ ناک آؤٹ کی سی صورت اختیار کر گیا ہے-
کل کا میچ ہار جانے کے باوجود بھی کنگز الیون پنجاب لیگ سے آؤٹ نہیں ہو گی، بلکہ ابھی بھی (میتھیمیٹکل) امکانات موجود ہوں گے۔
 

یاز

محفلین
ممبئی یہ میچ ہار گئی تو تقریباً باہر ہو جائے گی۔ لیکن اگر جیت گئی تو لیگ کی کھچڑی میں مزید اضافہ کر دے گی۔
 
آخری تدوین:
Top